مسلم لیگ ن میی بھی کوئی ایسا فیاض چوہان ہوتا جو حامد میر کے پروگرام میی جا کر اسکی مٹی پلید کر کے اتا۔۔
فیاض چوہان کے ہاتھوں کدو میر کی زبردست چھترول۔👌
جب نون کے بڑے بڑے لیڈران غائب تھے نواز شریف کی جیل میں حالت غیر تھی تب مولانا نے للکار کر کہا تھا نواز شریف کو کچھ ہوا تو جو ادارے ذمہ دار وہ قاتل ہوں گے
میرے لیے مولانا کی عزت کرنے کے لیے یہ وجہ یہ احسان کافی ہے
یہ احسان ہم پر اس وقت تھا جب ہم مایوس تھے
@jiggar_jogi ان میں غیرت والی چیز نہیں ۔کم ازکم اپنے پختون ھونے کا خیال کریں ۔کہ ماں بہن کیا ھوتی ھے۔خدارا کیوں آنے والی نسل جو بگاڑ رھے ھو پاکستان عالم اسلام کا قلعہ ھے اور تم ریاست مدینہ کے دعویدار۔تو کیا مدینے والے اس طرح بولتے ھیں
مولانا کی زبانی آپ سن چکے کہ سارے سیاستدان باجوہ اور فیض سے ہدایات لیتے تھے اب یہ ارشاد بھٹی کی زبانی یہ بھی سن لیجئے کہ کیسے سارے اینکرز حامد میر کی قیادت میں باجوہ سے چھ چھ گھنٹے عمران کو لانے اور نواز شریف کو ہٹانے پر لیکچر لیتے تھے
سب ملے ہوئے تھے
عمر ایوب کا چھوٹا سا تعارف بس چھوٹا سا
تحریک انصاف کا عمر ایوب کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ
عمر ایوب 1993 سے لے کر 2001 تک مسلم لیگ ن کا حصہ رہے
عمر ایوب 2001 سے 2009 تک ق لیگ کا حصہ رہے
عمر ایوب 2009 سے 2012 تک پاکستان پیپلز مسلم لیگ کا حصہ رہے
عمر ایوب 2012 سے 2018 تک مسلم لیگ ن لیگ کا حصہ رہے
عمر ایوب 2018 سے اب تک تحریک انصاف کا حصہ ہیں
#OperationGoldsmith