حضرت صالح کی اونٹنی کو 4 آدمیوں نے مارا مگر سزا پوری قوم کو ملی اس لئے کہ پوری قوم خاموش رہی۔ پاکستان رجیم چینج سے تباہ ہوا اور اب پولیٹیکل انجینیرنگ سے تباہ ہونے جا رہا ہے۔
@HamidMirPAK عمران خان نااہل ہو جائیں بس ۔۔ گلے میں اٹکی ہڈی نہ نگلی جا رہی ھے نہ نکلی جا رہی ھے
75 سالوں میں پہلا مرد آیا ھے جو مخالف کی ہر منفی چال کے باوجود مزید مشہور ہورہا ھے
بےعزتی کی انتہا 😱😱😱
شہباز شریف نے "ڈیلی میل"؛ برطانوی عوام اور برطانوی ہائیکورٹ کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی اور اس وقت "کمرے کی حالت" کیا تھی وہ خود دیکھ لیجئے 👇
(عدالت نے شہباز شریف کے منہ سے غیر مشروط معافی نامہ پڑھوا کر ریکارڈ کروایا)🖐🏻#پنڈی_کی_کال_عوام_تیار
ارشد شریف اور عمران خان کو قتل کرنے کا پلان لندن میں تیار کیا گیا، لیگی رہنما کا بڑا اعتراف #بندیال_صاحب_انصاف_کریں پوری قوم گزارش کر رہی ہے کہ خدارا اس اعتراف پر فوری نوٹس لیں تحقیقات کریں آخر وہ کون تھا جو ارشد شریف کو دھمکیاں لگاتا تھا اور پھر کس نے عمران خان پر حملہ کرایا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر کی طرح کرک کی عوام بھی سراپا احتجاج، نوجوانوں کے ساتھ بزرگ اور معذور افراد کی بھی احتجاج میں بھرپور شرکت۔
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
"وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے"
کوئی خوف یا میری جان کو لاحق کوئی خطرہ میرے پاؤں کی زنجیر نہیں بن سکتا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
یہ ملک بھی ہمارا یہ فوج بھی ہماری تم جتنی کوشش کرنا چاہتے ہو کرلو ہمیں لڑوانے کی تم انشاءاللہ کبھی کامیاب نہیں ہو گے اور یہ ہی تربیت ملی ہے ہمیں ہمارے لیڈر عمران خان سے کہ ہمیشہ اپنی فوج کو مضبوط سے مضبوط کرو.
عوام کسی صورت بھی اپنے قائد کو مایوس نہیں کرے گی، آج تک بند کمروں میں فیصلے ہوتے آئے اب فیصلہ عوام کا چلے گا اور عوام نے فیصلہ کر لیا ہے #رکنانہیں_جھکنا_نہیں پاکستان کی حقیقی آزادی تک
رانا ثناءاللہ بہت غیر زمہ دارانا بات کر رہے ہیں،یہ لوگوں کو مشتعل کر رہے ہیں اور وزیر داخلہ کی ذمہ داریاں کے برعکس کام کر رہے ہیں- یہ معاملات کو بگاڑنا چاہتے ہیں-@SMQureshiPTI
پاکستان تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے. کروڑوں ووٹ لے چکی ہے لیکن اس کے چئیرمین پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے اور اس کی FIR تک درج نہیں ہوتی ہے. جب عدالتی حکم پر درج ہوئی تو ایسی مضحکہ خیز FIR تھی کہ جس میں ہمارے نامزد ملزمان کا نام ��ی نہیں تھا. ہم اسے عدالت میں چیلنج کریں گے.
حملے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی گئی مگر سوشل میڈیا کی بدولت یہ پروپیگنڈہ فوری طور پر ناکام ہوا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے اصل حقائق سنئیے انکی زبانی۔
#FIR_Rejected
18 ویں ترمیم کے بعد صوبائی حکومت کی مرضی کے بغیر گورنر رول نہیں لگ سکتا۔ گورنر رول کی بات کرنے والے رانا ثناء نے قانون نہیں پڑھا، انہوں نے زندگی میں بس یا مار کھائی ہے یا لوگوں کو مارا ہے تیسرا ان کو کوئی کام آتا نہیں۔@fawadchaudhry https://t.co/Dk3rUMl1TG