Eid ul Adha Mubarak Everyone 🕌
May your wallets stay green, your trades stay profitable, and your blessings multiply this Eid.
Who needs $20 Eidi? 🤑🤑
I am blessing a lot of guys today.
Write your crypto wallets below 👇
🚨 زمین پر مبینہ غیر قانونی قبضہ فوری انصاف اور کارروائی کی اپیل 🚨
بخدمت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ / وزیرِ اعظم پاکستان / چیف آف آرمی اسٹاف / ڈپٹی کمشنر فیصل آباد
موضوع: اسماعیل ویلی فیصل آباد میں 12 ایکڑ زرعی زمین پر مبینہ ناجائز قبضہ ختم کروانے اور قانونی کارروائی کی درخواست
محترم جناب!
باادب گزارش ہے کہ ہماری 12 ایکڑ زرعی زمین، جو اسماعیل ویلی فیصل آباد میں واقع ہے، ایک سنگین تنازعہ کی صورتحال سے دوچار ہے۔
مذکورہ زمین کا خرید و فروخت کا معاہدہ مہر حامد رشید (سابق ایم پی اے ن - لیگ)، مہر عبدالرؤف، مہر آصف اور ان کے مبینہ بروکر ریاض بٹ کے ساتھ طے پایا تھا۔ معاہدے کے مطابق مقررہ مدت میں ادائیگی مکمل نہ ہونے کے باعث وہ معاہدہ ختم تصور کیا جاتا ہے۔
اس کے باوجود، سن 2021 سے تاحال مذکورہ افراد کی جانب سے زمین پر قبضہ برقرار ہے، جس کے باعث ہمیں شدید مالی نقصان اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ متعدد بار باہمی رابطے اور معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔
لہٰذا مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس معاملے کی غیر جانبدار اور شفاف انکوائری کروائی جائے، زمین کی قانونی حیثیت واضح کی جائے، اور اگر قبضہ غیر قانونی ثابت ہو تو فوری طور پر زمین واگزار کروا کر ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
درخواست گزار:
محمد اسحاق ڈھلوں، نعیم ڈھلوں، سرور ڈھلوں شکیلہ بی بی وغیرہ
رابطہ نمبر: 03336613515
03042887522
@MaryamNSharif@DCFaisalabad@PakPMO@fsdpolice@rpo_faisalabad@FIA_Agency@NABPakistan@NawazSharifMNS@OfficialDGISPR@OfficialDPRPP@CCD_Punjab
Your iPhone will be an AI data capture device.
App by @ZenO4AI Launching soon👀
$ZNO Airdrop Season 1 is already live
get started here: https://t.co/Nx4ZQtu04P
Record POV videos earn XP = Future Airdrop
Current Active Users : 13000+ still many users fading