Today, I begin a new year of my life.
A day that adds another chapter to my journey. I leave behind the past year with gratitude and look forward to what's ahead. May this new year be filled with blessings and success.
~hello 26
#MyBirthday
Happy Birthday @ShazKhann101 Aapi
ﷲ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اسی طرح ہنستے مسکراتے رکھے.. دشمن اور حاسدوں کی نظر سے اور ان کے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھے..
آمین
اور ﷲ آپ کو جلد پاکستان لے کر آئے تاکہ میں اپنی بہن سے مل سکوں..🤭
Love You Aapi❤️
جو پوچھتے تھے مروت کدھر ہے ؟
وہ جو کہتے تھے مروت گرفتار کو گیا ہے۔
وہ یہ ویڈیو دیکھن�� کے بعد موئے موئے ہو کر دماغی بواسیر کی مبتلا ہوئے اور اپنی ٹویٹس ڈلیٹ کر کے بھاگ گئے۔
یہ رہا مروت زوم کر کے دیکھنا۔
@SHABAZGIL @SaraMirGilgity @alizaihere @MashwaniAzhar وغیرہ
#FinalCall
ارشد شریف شہید کو ہم سے بچھڑے 2 سال گزر گئے لیکن اپنے ہی وطن میں اب تک وہ اور ان کا خاندان انصاف کا منتظر ہے۔۔۔۔
قومی ہیرو شہید ارشد شریف - تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں-
#ArshadSharifShaheed
جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا،
اس سے بچھڑا ہے کوئی اس کا پتہ دیتا تھا
اِک ہنر تھا جسے پا کے پھر وہ کھو نہ سکا،
ایک ایک بات کا احساس نیا دیتا تھا
ایک ہی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا،
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا!
#ArshadSharifShaheed
یہ بڑا ہو کر فرحان ورک بنے گا
کلمہ پاک کے پیچھے اگر جھوٹ اور بکواس کو چھپایا جائے تو بھی وہ جھوٹ و مکر ہی رہتا ہے.
ناراض مائیوں کی طرح پہلے روتا رہا کے میرے لئے کیمپین نہیں چلائی اور اب یہ چول چپکا دی. توجہ کا بھوکا بے ضمیر اور بے غیرت.
اللہ تعالیٰ اسے غرق و برباد کرے. آمین.
عمران خان نے کہا تھا کہ ایک بہادر لیڈر بزدل فوج کو جتوا سکتا ہے مگر ایک بزدل سالار بہادروں کی فوج کو ہروا دیتا ہے۔ گزشتہ 2 ہفتوں سے یہ بات واقعی درست ثابت ہو رہی ہے۔
میں واپس آؤں گا، باطل پر حق کی فتح ہوگی۔۔۔
عمران خان۔۔۔!!!
جیل میں بیٹھا ایک شخص اس پورے نظام کو لڑ گیا ہے اور ان سب کے اعصاب پر طاری ہے۔۔۔❤
" اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ "
ایسے عزت بحال نہیں ہوگی۔ ایک ہی طریقہ ہے عمران خان سے معافی مانگو اور مستعفی ہو جاو۔ اور جمہوریت کے خلاف سازشیں اور سیاستدانوں کے خلاف کیے گئے اقدامات پر ان سے اور قوم سے معافی مانگ کر خود کو قانون کے آگے سرنڈر کردو۔ پھر دل سے تمہاری عزت کریں گے