جب وینزویلا کے صدر نے فلسطین زندہ بعد کہا تو امریکہ نے اغواء کرکے قید کیا۔
جب عمران خان نے امریکہ میں بیٹھ کر فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا تو امریکہ اور یہودی لابی نے حکومت سے نکال کر قید کیا
بھارت نے بنگلادیش کو کھلے عام خبردار کیا ہے کہ مکہ معاہدے میں شامل ہونا خطرناک ہوگا
یہ یقیناً قابل اعتراض اور تشویشناک ہے، آزاد اور خودمختار بنگلادیش کسی بھی ملک کے ساتھ اقتصادی، سفارتی یا دفاعی تعاون کر تا ہے، یہ اس کا اپنا فیصلہ ہے، کوئی بھی پڑوسی ملک اس فیصلے کو ویٹو نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے دھمکی آمیز زبان سے اس پر اثرانداز ہونے کا حق ہے۔ میجر ر رکن الدین۔ دفاعی تجزیہ کار
🚨 Breaking: Iran has revealed its nuclear weapons to the world. The reckless actions of the U.S. President have pushed the world into the fires of war. 🔥🚀🇮🇷🇺🇸☢️💥⚡
पाकिस्तान मे कुछ भी सम्भव जो
एक उस्ताज रास्ते से जा रहा है तबी कुछ बदमाश उसको गन दिखाकर लूटने की कोशिश करता है
लेकिन गन वाले बदमाश को उस्ताज ने बचपन मे पढ़ाया था पहचानते ही दो थप्पड़ लगा कर भगा दिया।
क्या बदमाश बनेगा
پمز حادثے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ نے پولیس فاؤنڈیشن کے بیواؤں کے کوٹے سے ایک پلاٹ 20 لاکھ میں خریدا اور پھر دو دن بعد وہ پلاٹ انہوں نے 4 کروڑ میں بیچا جس پر ان کے خلاف نیب کا ریفرنس بنا جو کل کے ملزم تھے وہ آج کے انکوائری افسر ہیں ! رؤف کلاسرا ۔۔
@KlasraRauf
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سچ بولنے والے کو اٹھا کر غائب کر دینا صرف ایک فرد کو خاموش کرنا نہیں، یہ معاشرے کے ہر زندہ ضمیر کو دھمکی دینا ہے۔
جس دن ایک انسان یہ سوچ کر خاموش ہو جائے کہ "اگر میں نے سچ کہا تو شاید مجھے بھی اٹھا لیا جائے گا"، سمجھ لیجیے اُس دن ظلم نے صرف ایک شخص کو نہیں، پوری قوم کو یرغمال بنا لیا ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے؛
زبانیں بند کی جا سکتی ہیں، قلم توڑے جا سکتے ہیں، انسان غائب کیے جا سکتے ہیں… مگر سچ کو ہمیشہ کے لیے دفن نہیں کیا جا سکتا۔
سچ آخرکار راستہ بنا لیتا ہے۔ اور پھر سوال صرف یہ نہیں ہوتا کہ کون غائب ہوا تھا، سوال یہ ہوتا ہے کہ اسے غائب کرنے والے کون تھے؟
@shafqatmm1
سی ایم ایچ ہسپتال کی کبھی آپ نے شکایت نہیں سنی ہوگی، کیونکہ فوج کے سپاہی سے جنرل تک سی ایم ایچ سے اپنا علاج کرواتے ہیں
یہ قانون بنائیں کہ حکومت سے تنخواہ مراعات لینے والوں اور ان کے اہلخانہ کا علاج سرکاری ہسپتال میں ہوگا اور بچے سرکاری سکولز جائیں گے، تو دنوں میں ہسپتال اور اسکول عالمی معیار کے ہوجائیں گے۔ سینیٹر پرویز رشید