پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بھرتی سولا ہزار ملازمین کی عظیم الشان بحالی جدوجہد کو تاریخ میں محنت کشوں کی ایک مثالی تحریک کے طور پر یاد رکھا جائے گا ملازمین کو مکمل انصاف کی فراہمی کے حوالے سے موجودہ حکومت بلاول بھٹو پارلیمانی کمیٹی کے ارکان سے اظہار تشکر
برطرف ملازمین کی کیس میں حکومت نے گریڈ 8 تا 17 اور اوپر کے برطرف ملازمین کی لئیے ایف پی ایس سی کے ٹیسٹ لینے کی تجویز دی ہے، جس پر کراچی سے آئے سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے ایک شخص کا دل خراش رد عمل ۔
#sackedemployees
تفصیلی انٹرویوز کے لئیے
https://t.co/L2dAqlSji6
سپریم کورٹ کے معزز ججوں کی مائیں بہنیں اپنے بچوں اور بھائی ججوں کے فیصلے کے انتظار میں اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر اس یخ بختہ رات میں لحافوں کیساتھ صبح نو سے پہلے
کل فیصلہ ہے
#sackedemployees
شاہراہ دستور کی برفیلی عمارتوں اور سنگِ مرمر والے سنگ دل کاشانہِ عدل کے باہر آئینِ پاکستان کے عین مطابق اپنی نوکری سے برطرف ہونے والی ایک خاتون ٹیچر اپنے بچے کے ہمراہ یخ بستہ سڑک پر کل صبح کے ایک نئے سورج کے انتظار میں، بچہ زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے اور ماں دس سال پرانے کسی قانون کی
جیو ٹی وی کی رپورٹنگ کا معیار اب یہ ہو گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ایک آئینی اور قانونی سوال پر برطرف کئیے گئے سولہ ھزار ملازمین سے متعلق کہا جاُرہا ہے کہ یہ سب کرپشن پر نکالے گئے تھے اور آج انکا فیصلہ ہے، ڈیسک پر انٹرنیوں سے مفت کام کروائیں گے تو یہی ہو گا۔
What a shame!
اسلام آباد شدید ترین سردی میں بیٹھے خواتین و برطرف ملازمین انصاف انصاف کی صدائیں بلند کررہے ہیں ان ملازمین کی 25/6 برس قبل کی بھرتیوں پر سوال کھڑے مگر فریق کوئ نہیں کیا سرکاری اور سیمی اداروں کے ایم ڈی، چیرمین اور دیگر عہدوں پر تعینات کیلئے کون انٹرویو کر��ا ہے طبقاتی فرق
#restore16000employees
Aj Sacked Employees ki Nuzry supprem court per daty howi hy k wahan sy hamy insaf mill jay keo ko Alzam bi hum per supprem court Nay hi Lugwaya hy ?