@D0o3m4 ماضی میں سب وردی والوں کے ایسے ہی نعرے لگتے تھےجو بھی وردی والے گذرے ہیں ایوب،یحیی، ضیاء،مشرف اب ان کے چاہنے والے مطلبی کہاں ہیں؟؟ عاصم منیر جانتا ہے یہ آج میرے نعرے لگا رہے ہیں کل یہ نام بھی نہیں لیں گے۔😀
@prohibent کچھ بیغیرت چالیس سال سے کراچی کا مینڈیٹ عہدے، گورنری، میئرشپ، کے ایم سی ، واٹر بورڈ کے سیاہ وسفید کے مالک ہیں آج بھی تین تین وفاقی وزیر ہیں انہوں چالیس سال سے کراچی شہر کا بیڑا غرق کیا ان کی بھی فوٹو رکھنے کی اخلاقی جرات ہونی چاہیے
@TOKCityOfLights پاکستانی سمجھتے تھے کہ دریائے راوی کے اندر ھائوسنگ اسکیم بنانے والا یہ شخص راوی میں سیلاب کے بعد اس غیرقانونی ھائوسنگ اسکیم اسکینڈل میں جیل کے اندر ہوگا مگر یہ تو منسٹر بن گیا !!!؟؟