اس شخص کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی ہوگی کہ دنیا کے تمام ممالک اسے براہ راست دیکھیں گے۔
پہلی مرتبہ امریکی ایئر فورس ون طیارہ پاکستان میں لینڈ کرے گا جس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی مذاکراتی ٹیم ہوگی۔
ایک عام پاکستانی شاید اس کی اہمیت کو نہ سمجھ سکے لیکن پوری دنیا کی ہیڈ لائنز پر صرف پاکستان گونج رہا ہے۔
گورنمنٹ سے ہزار اختلافات ہیں لیکن ایران امریکہ امن مذاکرات اسلام آباد میں ہونا ہر لحاظ سے پاکستان کی جیت ہے۔
پورا انڈیا اس وقت چیخ رہا ہے کہ یہ مذاکرات پاکستان میں کیوں ہورہے ہیں۔
ہم ایران اور امریکی مہمانوں کو پاکستان کی سرزمین پر ویلکم کرتے ہیں۔
#iran #middleeast #IranWar #VicePresident #JDVance #islamabad #washingtondc
Islamabad : 9 April, 2026.
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), COAS & CDF called on the Honourable Prime Minister of Pakistan Mian Muhammad Shahbaz Sharif at the Prime Minister’s Office.
The dignitaries reviewed the progress of Pakistan’s mediatory efforts to achieve sustainable peace in the region. The two leaders expressed satisfaction over the de-escalation achieved so far and stressed upon the need for maintaining peace and ceasefire by all parties. The leadership appreciated the restraint demonstrated by all sides and reiterated Pakistan’s commitment to facilitate and provide all out support to both the sides to arrive at a peacefully negotiated settlement.
The PM lauded the commitment of the parties involved in the process and wished them success in their pursuit of peace. He also renewed his invitation to the arriving delegations and assured them of the highest consideration and support by Pakistan.
حالیہ امریکی ایرانی جنگ بندی کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت عالمی سطح پر نمایاں حیثیت اختیار کر چکی ہے۔
آپ نے پیشہ ورانہ بصیرت اور مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے نہ صرف پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت کی بلکہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
قوم کو فخر ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر جیسے دلیر اور باوقار رہنما افواجِ پاکستان کی قیادت کر رہے ہیں، جو ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
#FMAsimMunirForStability
اسلام آباد اور راولپنڈی میں افغانستان کے ڈرونز گھوم رہے ہیں اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر اڈیالہ جیل میں قید ہیں، برائے مہربانی خان صاحب کو محفوظ جگہ منتقل کیا جائے۔
تمام کارکنان آواز اٹھائے۔
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ہلال جرات، نشان امتیاز (ملٹری) کی صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات
آرمی چیف نے کہا کے خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثر عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی
اس سلسلے میں اضافی فوجی دستے بھی بھیجے جا رہے ہیں
پاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لئے وقف کر دی
پاک فوج نے اپنا ایک دن کا راشن جو تقریباً 600 ٹن سے زیادہ بنتا ہے، خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی امداد کے لئے مختص کر دیا
آرمی چیف نے کور آف انجینئرز کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں کے پلوں کی مرمت کا کام جلد مکمل کرے، جہاں ضروری ہے عارضی پل قائم کیے جائیں
آرمی کے نائن یونٹ کے ریسکیو سنیفنگ ڈاگ یونٹ کو بھی سرچ اینڈ ریسکیو کے لئے بھیجا جا رہا ہے
آرمی کی خصوصی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم بھی آرمی چیف کی ہدایت پر تعینات کر دی گئی ہے
پاک فوج کے ہیلی کاپٹر اور آرمی آیویشن کو پہلے سے ہی خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے
پاک فوج مشکل کی ہر گھڑی میں خیبر پختونخوا کے بہادر عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔#ISPR