7 لاکھ فوجیوں کی اصلیت
اے پُتر کنجراں دے یار کُڑے
اے پتلوناں دے وچکار کُڑے
اے گشتیاں دے دلدادہ نے
جرنل رانی تے ہُوشیار کُڑے
پلاٹاں لئی اے مَردے نے
ڈالرز تے جان نوں وار کُڑے
بندوق ویکھ کُوڈے ہۃوندے نے
نہتیاں نوں اے جانوں مار کُڑے
سمجھ نہیں آئی اس گانے میں PTA کو کیا غیر قانونی نظر آیا جو چچا مسک کو شکایت لگا رہے ہیں؟
کُتا؟ حویلی؟ یا کُتے کا حویلی پہ قبضہ؟
کہیں یہ کُتا پڑوس کی عین غین سے ہوئے ماچھی کو تو نہیں سمجھ رہے؟
7 اکتوبر 1958 کو صدر اسکندر مرزا نے 1956 کا آئین منسوخ کیا، اسمبلیاں تحلیل کیں، سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی اور مارشل لا نافذ کیا۔
پہلا اعلانیہ فوجی قبضہ جنرل محمد ایوب خان کو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا۔ بعد ازاں 27 اکتوبر کو ایوب خان نے خود صدارت سنبھال لی۔
اس فوج نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ، پاکستانیوں کے ساتھ، اور پاکستان کے آئین کے ساتھ بلتکار کیا ہے، یہ خود کو ہر آئین ہر قانون سے بالاتر بلکہ خدا سمجھتے ہیں۔
پاکستان میں تمام تر فساد کی جڑ اس فوج کے اداراجاتی تسلط ک�� سوچ میں ہے۔ جب تک اس فوج کی بدمعاشی اور ان کی رگوں میں دوڑتی وحشت و درندگی اور ان کی ذہنی بیماریوں کا علاج نہیں ہوتا پاکستان کی سالمیت کو خطرہ رہے گا۔
ستر سال سے زائد عمر کی تینوں بہنیں بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
امریکی تیاریوں کے درمیان ایران نے تمام ثالثوں اور عرب دنیا کو سخت پیغام بھیج دیا ہے۔۔اگر امریکہ اور اسرائیل نے حملہ کیا تو خلیجی ممالک کے ہوائی اڈے، گیس پائپ لائنز، پانی کی تنصیبات اور انٹرنیٹ اڑا دیا جائے گا۔ سپریم لیڈر خود مجتبی خامنہ ای فوجی تیاریوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈیمونہ جوہری تنصیبات بھی نشانہ پر ہیں۔۔
ارشد شریف کی شہادت کے بعد روف کلاسرا نے لکھا ایک شخص جوانی میں چلا گیا۔ بھگتے گا کون؟ اسکی بوڑھی ماں ، اسکے چھوٹے چھوٹے بچے۔ درست لکھا۔ ہماری ہمدردی ، ہمارے خراج تحسین یا ہمارے الفاظ اسکے کس کام؟ اسکے بچوں کے کس کام؟
جنید جہانگیر کے بوڑھے والدین سلمان رضا کی اہلیہ ان کے دن رات کیا ہی ہوں گے۔
میں ابوبکر کو دیکھتا ہوں، دو بھائی شہید ، ایک اغواء اور خود پاسپورٹ منسوخ۔ اسکے والدین پر کیا گزر رہی ہوگی؟ اسکی ماں ، اسکے والد کے شب و روز کیسے کٹتے ہوں گے؟ ابوبکر کو نہیں پتہ ، صائم جٹ فرانس کو نہیں پتہ کہ موقع ملتے ہی انہیں مار دیا جائے گا۔ شاید یہ زندگی بھر پاکستان نہ جا پائیں۔ یہ ابھی نوجوان ہیں ، گرم خون ہیں۔ اللہ نہ کرے یہ دس بیس سال بعد رضائیوں میں منہ دے دے کر نہ روئیں۔ انکی حد سے گزری ہوئی بہادری کا ان کو کیا فائدہ؟ یہاں تو کچھ نہیں بدلہ ، کچھ نہیں بدلے گا۔ سب ایسے ہی چلے گا۔ طاقتور بہت زیادہ طاقتور اور بے بس بہت زیادہ مجبور۔
لیکن پھر دماغ ابل جاتا ہے ، کسی مظلوم کو دیکھ کر ، کسی لٹے ہوئے کو دیکھ کر ، کسی کی نوچی ہوئی لاش دیکھ کر ، ہمارے دروازے پر بندھے ہوئے چوکیدار نما کتوں کو ہمی پر بھونکتے دیکھ کر ، باہر کی دنیا میں امن سکون اور خوشحالی دیکھ کر کہ ہم کب تک یونہی کڑھتے رہیں گے بستروں سے لگ لگ مرتے رہیں گے۔ کب تک بیماروں لاچاروں مریضوں والی موت کی خواہش دل میں پالے ہوئے بچتے رہیں گے۔ ہم کیوں ��ہ دلاوروں کی طرح مارے جائیں۔
دماغ کچوکے بھی لگاتا ہے ، ایک بے نامی اکاونٹ کے پیچھے سے ، ایک محفوظ جگہ سے محض کی بورڈ سے تیر چلانا اور باتیں بہادری اور دلاوری کی؟ چھی چھی چھی۔ یوکرین کی روس سے جنگ شروع ہوئی تو پورے یورپ سے نوجوان یوکرین کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔ اس وقت انکی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہے اور ان میں سے تین ہزار برطانوی شہری ہیں۔ انکو حور یا جنت کا وعدہ نہیں ، ان پر یہ جنگ فرض بھی نہیں لیکن لڑتے ہیں اور مرتے ہیں مردانگی کے لیے ، دلاوری کے لیے اور جسٹ کاز کے لیے۔
پتہ نہیں خود پر وقت آنے پر اسکی تاب آئے گی یا نہیں آئے گی۔ لیکن موت وہی ہے جسٹ کاز والی۔ موت وہی ہے ��و بندوق کی نوک پر آتی ہے۔ موت وہی ہے جو لڑتے ہوئے آتی ہے۔ ورنہ ہسپتالوں میں روزانہ لاکھوں بوڑھے مرتے ہیں۔ زندگی بھی وہی ہے جس میں کوئی جسٹ کاز ہے ، جس میں طاقت ور کا خوف بھی ہو لڑنے کا عزم بھی اور جیتنے کی امید بھی۔ ورنہ ہسپتالوں میں لاکھوں وینٹی لینٹرز پر بھی زندہ ہیں۔
Pakistani Army Chief Asim Munir Mistri's official aircraft is once again circling aimlessly over southern Pakistan, leaving many wondering whether he's off on another date.
مجھے NCCIA کا نوٹس ابھی موصول ہوا ہے!
تم مجھے چپ نہیں کروا سکتے، تم پختونخوا کو بیچ رہے ہو۔ تم فوج سے امریکہ کی نوکری نہ کرواؤ!
https://t.co/n102Bkp67T
“ Imran Khan requested the judge just to speak to his sons. I once told him to stop asking, because every time he did, they denied him books & contact with his children.
He was practically inviting them to torture him & now, they’re doing exactly that.”
@ErikSperling@Ikramyousefzai@chronicalihere@MashwaniAzhar
ویسے تو یہ کھل کر اسلامی ریاست کا بھی نام نہیں لیتے، لیکن جب قوم دیکھ رہی ہو کہ عمران خان اور اس کی فیملی پر مظالم کے پہاڑ اٹھائے جا رہے ہوں اور عدالتیں مکمل طور پر مفلوج ہو چکی ہوں تو پھر عوام کیسے یقین کر سکتے ہیں کہ انھیں بھی کبھی انصاف مل سکتا ہے؟
#FreeImranKhanAndFamily #شہید_حق_ارشدشریف
جو لوگ قسم کھا کر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وہ تین تین گھنٹے سیاسی پریس کانفرنس کرتے ہیں، اور جو ایک سابق وزیر اعظم ہے جیل میں اسے آپ سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں دیتے، مطیع اللہ جان