جناب جیدی وینس کے دادا اللہ دتہ وینس کئی ��شرے پہلے امریکہ روزگار کے سلسلے میں گئے ۔۔۔ اور پھر وہی کہ ہو کر رہ گئے۔۔۔
انکے بیٹے خدا داد وینس نے کسی امریکی گوری سے شادی کر لی اور انکے ہاں جیدی وینس پیدا ہوے۔جو آج امریکہ کے نائب صدر ہیں۔
پیلو وینس گاؤں کے لیے فخر کی بات ہے ۔۔
فخرے خوشاب ، فخرے وینس قبیلہ
ضلع خوشاب کی تحصیل نورپور تھل کے ایک بہت ہی خوبصورت اور پڑھے لکھے گاؤں (پیلو وینس) میں اس وقت جشن کا سماں ہے۔۔۔ امریکہ کے نائب صدر جناب جیدی وینس (جے ڈی )اپنے آبائی علاقے پیلو وینس کا دورہ بھی کرینگے۔۔۔ پیلو وینس کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے ۔۔
اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد
نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے ون فائیو پر کال کر دی۔
انسپکٹر ماجد بشیر روزانہ تشدد کرتا ہے۔بھائی
معروف اداکارہ نرگس نے چند برس پہلے انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کر لی تھی ۔ پولیس زرائع
شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ پولیس زرائع
*سول ہسپتال ساہیوال ایک ڈاکٹر اور دو لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران ڈیوٹی روم میں لڈو کھیلتے ہوئے جبکہ مریض کے لواحقین اپنے مریض چیک کروانے کے لیے منتیں کرتے ہوئے*ذرائع