وقعی ماشاءاللّٰہ پڑھیں سب یہاں تو ابھی فلحال
دو جگہ کے لوگ ہیں لکی مروت اور کرک کے
ابھی تو کوہاٹ شامل ہوگا
ان شاءاللّٰہ پاکستان زندہ باد قائد عمران خان پائندہ باد 🩵🔥
#سر_بکف_میدان_میں
ایک آدمی، جس نے پورے سِسٹم کو نالائق،بزدل اور کرپٹ ثابت کر دیا ہے،
جس کا خوف اتنا ہے کہ اسے جیل رکھنے کو ملک کا امن ، فائدہ ، ساکھ سب داؤ پر لگا رکھا ہے ڈرپوکوں نے۔
عمران خان زندہ باد۔♥️
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جس استقامت، جرأت اور واضح مؤقف کے ساتھ اپنا کردار نبھایا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ سہیل آفریدی نے ثابت کیا کہ عمران خان کا انتخاب درست تھا۔
اب اگلی منزل عمران خان کی رہائی ہے، ان شاء اللہ۔— ایمان طاہر
@EmanTahirSadik#SohailAfridi#ImranKhan#PTI #PakistanPolitics
حکمرانوں کو KP حکومت اور سہیل آفریدی پر غصہ اس بات کا ہے کہ یہ خیبر پختونخواہ میں ملٹری آپریشن کی حمایت کیوں نہیں کر رہے۔
وہ اس کی حمایت اس لیے نہیں کر رہے کہ اس میں دہشت گردوں کو مارنے کا کہہ کر کیے جانے والے آپریشن میں اتنے زیادہ بے گناہ سویلین اور فوجی شہید ہو جاتے ہیں،
اس سے نقصان زیادہ اور فائدہ کم ہوتا ہے۔
کیوں نہ بات چیت کے ذریعے دہشتگردی کے اس مسئلے کا حل ہمیشہ کے لیے نکال لیا جائے؟
مکمل یوٹیوب ویڈیو کا لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے۔ 👇
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا پہلا پڑاؤ ضلع کرک میں ہے اور آج یہ مارچ کوہاٹ کے لیے روانہ ہوگا جہاں کوہاٹ شہر سے چند کلومیٹر پہلے لاچی کے مقام پر شرکا پڑاؤ ڈالیں گے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/JcO7dX7ECI
Happy birthday, @ImranKhanPTI 🫠❤️
Three years behind bars have not silenced the voice that once moved millions, nor dimmed the resolve that carried a nation through hope and hardship. From the cricket field to the prime minister’s office and now a prison cell, you have shown what it means to stand firm when the cost is freedom itself.
May this birthday bring you strength that outlasts walls, clarity that cuts through noise, and the quiet knowledge that countless people still draw courage from your example. May the days ahead return you to open air, to the work you believe in. Pakistan’s story is unfinished, and so is yours.
May Allah SWT give you good health and long Life Ameen.