Member Islamabad High Court Bar Association Pakistan
LLB from Punjab University (QLC)
BA Honors from FC College
Inter/Matric Lawrence College Ghora Gali Murree
اسلام آباد ہائیکورٹ،وکیل محمد آصف گجر کی نو اسکوپ اور بائیو میٹرک ویری فکیشن پالیسی پر نظر ثانی کی اپیل کردی،وکیل محمد آصف گجر نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو شکایات کے حوالے سے خط لکھ دیا،وکیل محمد آصف گجر نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجسٹرار آفس، دائری برانچ کی شکایت کردی، خط میں لکھا کہ سال 2017 میں ججز کی کمی کے باعث نو اسکوپ پالیسی متعارف کرائی گئی تھی، پالیسی کے مطابق تمام فریقین کے جوابات آنے تک کیس کو مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا،فریقین کو مقررہ مدت میں جواب جمع کرانے کیلئے عملدرآمد برانچ کے قیام کی تجویز بھی تھی،سال 2017 سے اب تک عملدرآمد برانچ کا قیام عمل میں نہ لایا جاسکا ہے، وکلا کو نو اسکوپ پالیسی کے تحت مقدمات کی منسوخی کے پیغامات موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں، ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد مکمل ہے، مقدمات کی منسوخی غیر ضروری التوا کا باعث ہے،بائیو میڑک ویری فکیشن متعارف کرانے کا مقصد بینامی، پراکسی مقدمات کی روک تھام تھا، عدالتوں کا کام سائلین کو سہولیات فراہم کرنا ہے، تکنیکی پیچیدگیوں میں ڈالنا نہیں ، نادرا کی جانب سے ای سہولت کی سروس متعارف کرائی گئی ہے، ای سہولت کے ذریعے گھر کے دروازے سے بائیومیٹرک ویری فکیشن ہوسکتی ہے،ای سہولت کے بائیو میٹرک اور ہائیکورٹ کے بائیو میٹرک ویری فکیشن میں کوئی فرق نہیں،شہریوں کی سہولت کیلئے بائیو میٹرک ویری فکیشن کی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، دائری برانچ کو بھی درخواستوں پر صرف حقیقی اعتراضات لگانے کی ہدایت کی جائے، دائری برانچ کی جانب سے 100 میں سے 90 درخواستوں پر اعتراضات لگا دیئے جاتے ہیں، دائری برانچ میں فوٹو کاپی مشین کی بھی اشد ضرورت ہے تاکہ وکلا وہیں سے اعتراضات کی کاپی حاصل کرسکیں،
@everyon
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں
پاور آف اٹارنی بنوانے کے لئے پاکستانی مشن آنے کی ضرورت نہیں، 6 آسان مراحل میں ضروری کارروائی مکمل کریں اور گھر بیٹھے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی حاصل کریں۔
مزید تفصیلات کے لئے دیکھیں:
https://t.co/IreBAbqU9l
@HasnaatMalik U need to go through India act 1935, Act of 1948, 1956, 1969, 1972, 1973 and it's article 370, 370A and 370AA, for understanding Art. 191, word LAW means, existing law prior to 1973. Not the law framed after 1973. SC is not taking up case in this background.
@HasnaatMalik Prior to 1962 powers regarding framing rules by SC were lying with parliament, but the Constitution 1962 withdrawn such powers from parliament and empowered the SC to frame it's own rules.