رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں، بعض اوقات ہم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخرکار خود کو گھنے سائے سے محروم کر دیتے ہیں۔رشتوں کی حفا ظت کریں، چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے۔
الله کریم آپ کی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر وعافیت سے ہمکنار کرے ۔آمین