اپنے ملک کی خواتین کو فرنٹ لائن پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھاتے دیکھ کر بے حد خوشی اور فخر محسوس ہوا۔
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ہماری خواتین کا معاشی و سماجی کردار نہایت اہم ہے۔ یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم ایسا سازگار اور بااختیار ماحول تشکیل دیں جہاں خواتین آگے بڑھ سکیں، اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکیں، ملک و قوم کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے ستارے کی طرح جگمگا سکیں۔
ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان، تب ہی ممکن ہے جب اس کی خواتین کو بھی آگے بڑھنے کے برابر مواقع حاصل ہوں۔
یہ رہا نعیم بخآری کا صحافی اویس یوسفزئی کو دیا گیا انٹرویو
جس میں نعیم بخآری واضع طور پر عمران خان کی گھڑی چوری اور القادر کے نام پر زمین کی رشوت خوری کا بتا رہا ہے
اتارنا چڑھنا بی بی کی خاصیت ہے آپکی بھی اترتی چڑھتی رہی ہے مگر کیسی اچھی جگہ نہیں تب ہی تو ایسا گند باہر نکلا ہے
جس کا منہ جب بھی کھلا اپنے گھر کا گند ہی باہر پھینک کر تعفن پھیلا ہے @KaliwalYam@ShafiJanPTI
مریم بی بی نے کہا کہ CM آفریدی خود ڈالے میں کبھی اتر رہے تھے اور کبھی چڑھ رہے تھے۔
اترنا اور چڑھنا بی بی کا خاصہ ہے، ہمارا خاصہ نہیں
شفیع جان کی گفتگو 🔥
سب سے پہلے یہ یہ عورتوں کا دلال بھاگے گا
اب جو پی ٹی آئی (دہشتگرد) کے مارچ کو پرامن اور جمہوری کہہ رہا ہے سب سے پہلے اس گھوڑو کو تن دو کیونکہ پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملہ کرنے ہی آرہی ہے انڈیا اور صہیونیوں کے کہنے پر
فرمائشی گرفتاریاں ایسی ہی ہوتی ہیں مار کوئی کھا یہ مزے کریں بس @arifhameed15 اب کوئی یہ نہیں کہ سکے جا علیمہ خان کہاں تھی 27 کو لیڈ کیوں نہیں کیا مارچ یہ بس انتشار پھیلا کر گم !
تناؤ اور نفرتیں کم کرنے کی ضرورت تھی اس وقت پر عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیغام دیا گیا ٹکراؤ کا ، ان حرکتوں سے سیاسی عدم استحکام اور بےچینی میں اضافہ ہو گا۔
سوچا یوتھیوں کو یاد کروادں!
لیکن میرا حافظہ اتنا کمزور نہیں کہ میں عمران نیازی کی غلطیاں اورگند دوسروں پر ڈال دوں، عمران نیازی واحدشخص تھا جو خوارج کیلئے خیبرپختونخوا میں دفتر کھولنا چاہتا تھا۔
یہ کسی بھائی نے گرین بس والے عملے سے انٹرویو کرنے کی کوشش کی کہ کس طرح عورتوں کی تذلیل کی جا رہی ہے ۔اگر گاڑی سٹارٹ کھڑی ہے تو عورتوں کو اندر کیوں نہیں بٹھایا جا سکتا ۔
شرم و حیاء سے عاری شفیع جان یہ کس طرح کا اغوا تھا کہ ایک بندہ میڈیا کے سامنے خود زبردستی گاڑی میں بیٹھ جاتا ہے ساتھ اسکا باڈی گارڈ بھی ہوتا ہے اور ایک وڈیو بنانے کیلئے بندہ بھی نہ کوئی روک نہ ٹوک نہ پولیس ملازم پنجاب پولیس کا یہ کیسی آزادی والا اغوا کا ڈرامہ تھا @ShafiJanPTI
عزت و غیرت کا جنازہ ہے ذرا دھوم دھام سے نکلے اسکی ماں جی عمر جی عورت لگ رہی ہے یہ نوجوان اسے اپنی حوث کا نشانہ بنانے کیلئے کھینچ رہا ہے سرے عام اور ہنس رہا ہے شرم سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں آج جی جرنیشن کا!
آج 15 ستمبر ہے کیا حامد میر صاحب اپنے الفاظ واپس لیں گے اور پی ٹی آئی کی گندی سیاست کو سپورٹ پر معزرت کریں گے قوم سے جھوٹ کی صحافت پر معزرت کریں گے؟
@HamidMirPAK
اتنا میں بتا دوں عمران خان 15 ستمبر سے پہلے پہلے ہاسپٹل میں ہوں گے حکومت کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پہلے انہیں ہر صورت اسپتال لانا پڑے گا ۔ حرامد میر
ناظرین 15 ستمبر ہونے میں چھ گھنٹے باقی ہیں
اس سینئر منافق کو ٹیگ کر کے پوچھیں آپ کا بہنوئی اسپتال پہنچا کہ نہیں ؟
سٹریٹ مومنٹ نظر نہ آئے تو ایسی ڈرامے بازی کرنی پڑی تاکہ عوام کا جم غفیر وڈیوز میں دیکھایا جاسکے سڑک پر چلتی عوام کو سٹریٹ مومنٹ کا حصہ دیکھا سکیں!
@HamidMirPAK
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پروٹوکول دینے کے لئے عام لوگوں کے لئے سڑک بند کر دی تا کہ سہیل آفریدی کا قافلہ گذر جائے لیکن سہیل آفریدی نے سڑک بند کرنے کے خلاف احتجاج شروع کر دیا اور پنجاب پولیس سے کہا کہ آپ سڑک کھول دیں پولیس نےانکے ساتھ بہت تمیز سے بات کی