میرے قائد آپ نے پاکستانی سیاست کی ساری غلاظت کوالگ کرکے بےنقاب کردیاآج ساری قوم جانتی ہےاس مُلک کے ساتھ مخلص کون ہےکون بیرونی قوتوں کی ایما پر پاکستان کوکمزور کرنےکی سازش رچ رہا ہےمیں خون کےآخری قطرے تک آپکے ساتھ ہوں، ہرمحب وطن پاکستانی آپکے ساتھ ہے۔
@ImranKhanPTI
@AliSalmanPTI
یہ گیارہ کیا گیارہ ہزار بھی آجائیں اللّٰہ اور عوام آپ کے ساتھ ہے
#میں_تمھارے_ساتھ_ہوںرُکنا
رُکنا نہیں۔۔ جھُکنا نہیں۔۔ گھبرانا نہیں!!!
کپتان وزیراعظم پاکستان عمران خاں میں تمھارے ساتھ ہوں..
علی سلمان صدیق
@ImranKhanPTI
@AliSalmanPTI