ایڈن متاثرین نےخان صاحب کے آنے پر احتجاج کیا اور نعیم الحق صاحب نے ہم آل افیکٹیز کے ساتھ عمران خان صاحب سے ملاقات کا وعدہ کیا جس کے تحت ہم نے اپنا احتجاج موخر کر دیا ہمیں کیا پتہ تھا یہ حکومتی وزراء بھی جھوٹے وعدے کرتی ہے
کیا یہ ہے تبدیلی؟
#EdenHousingFraud@ImranKhanPTI