TCB is Hiring for the following posts:
1. Content Writers FreeLancer
2. Graphic Designer (Social/Print Media)
3. TSR/CSR for Live Chat/Call Support
4. Video Editor
5. SEO Executive
Hurry up, are you Looking for any job from the above list? Send your CV to [email protected]
ڈرامہ سیریل ارتغل عمران خان کی بہت بڑی سازش ہے ہم ڈرامہ تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن جہالت نہیں، ڈرامے کے ذریعے ہماری غیرت جگانے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ہم یونیک بےغیرت ہیں۔
ال پٹواری ایسوسیئیشن
پروفیسر صاحب! جن کی سیاست میں فوج کے ساتھ بغض، ریاست سے بیوفائی اور کرپش سے عشق تھا انہوں نے چمن میں کیا گُل کھلائے آپ اُن کا تذکرہ بھی کر دیتے تو تجزیہ مکمل ہو جاتا
پاکستان کی ترقی کی راہ میں یہ سات رکاوٹیں ہیں۔ اگر یہ رکاوٹیں دور ہو جائیں تو پاکستان انشاءاللہ چند سالوں میں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو گا
1۔ نون لیگ
2۔ پیپلزپارٹی
3۔ بے ضمیر ووٹر
4۔ کرپٹ ایلیٹ
5۔ لفافہ صحافی و زرخرید میڈیا ہاؤسز
6۔ شدت پسند خونی لبرلز
7۔ غلام عدالتیں
@HamidMirPAK
حامد میر صاحب، میری سیاست سے زیادہ آپ کی صحافت کا تجربہ ہے۔ اس بات کو یہاں تک نہ چھوڑیئے گا، میرے حکم سے کی گئی پی آئی ڈی کی بھرتیوں میں میرے حلقے کا ڈومیسائل دکھائیں۔ اگر ایسا نہ کر سکیں تو ماننا پڑے گا کہ مولانا طارق جمیل صاحب سچ فرما رہے تھے۔ سچ جان کر جیو
یہ راولپنڈی ہلال احمرکا قرنطینہ سنٹر ہےجہاں کوروناکےمریضوں کو رکھا گیا ہے۔یہی حال ملتان قرنطینہ کا ہے۔ @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar پنجاب حکومت اور وزارت صحت کے حکام کچھ تو ہوش کریں۔تمام مریض self quarantine ہونےکیلیےتیار ہیں۔یہاں سے صحتیاب ہونیکا کوئی امکان نہیں