پنجاب حکومت کے نزدیک یہ دو بیٹیاں بھی پاکستان میں بدامنی پھیلانے کا خطرہ بن گئی تھیں۔
افسوس! ہم کس بےحس اور ناکام جمہوریت میں جی رہے ہیں، جہاں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں تک کو نہیں بخشا جا رہا۔
یہ منظر دل توڑ دینے والا ہے۔
شرم آنی چاہیے۔ 🖐
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کا آڈیو پیغام،، میری خالہ نورین نیازی،عظمی خان،میرے کزنز سب کو اٹھا لیا ہے ہم اس وقت بکتر بند گاڑی میں ہے ہمیں کہیں لے جا رہے ہیں
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں، ان کے بچوں، اور 4 اور 6 سالہ بچوں تک کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا۔
جہلم رفعت زیدی ایم پی اے کے گھر میں توڑپھوڑ کے بعد انکی 80 سالہ والدہ اور 2 بیٹوں کو اغوا کر لیا
انکے بھائی اظہر شاہ صاحب کا گھر توڑنے کے ساتھ انکے بچوں کو بھی اغوا کر لیا۔
ابھی رات 3:10 بجے ہیں میں عمران خان کی بہنوں کو بازیاب کروانے کے لیے لاہور کے قریب پہنچ چکا ہوں میری نورین نیازی اور عظمیٰ خان سے بات چیت ہوئی تھی کہ آپ گھر سے نا نکلیے گا میں اغوا کاروں سے آپ کو چھڑوا کر خیبر پختونخوا لے جاؤں گا لیکن ابھی اطلاع ملی ہے کہ اغوا کار بہنوں کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے ہیں ۔سہیل آفریدی
خان صاحب کے فیس بک پیج کی پوسٹ
اپنا حصہ ڈال کر کمنٹس میں سکرین شاٹ لگاتے جائیں
Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں صرف 100 روپے عطیہ کریں۔
اتنی ننھی سی عمر میں بچے کو کیسے ایک موٹر سائیکل کی دکان میں ٹارچر کیا جا رہا ہے💔💔
گندی حکومت نے چھوٹے چھوٹے فرعونوں کے حوصلے بڑھا دیے ظلم کرنے کے لیے!!
اب کیل والے کنٹینروں کو چھپایا جارہا ہے!
پہلے اپنے پچھواڑے دکھا دیتے ہیں, پھر اس کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کرتے ہیں!!!
اب چھپانے کا کیا فائدہ م, اب تو انٹرنیشنل میڈیا بھی اس ظالمانہ طریقے کو رپورٹ کرچکا ہے!!
عمران خان جیل میں اس لیے نہیں ہے کہ وہ کرپٹ ہے۔
اس لیے ہے کہ وہ کرپٹ نہیں ہے۔
جرنیل اس سے خوفزدہ ہیں دنیا کی تاریخ کا سب سے بہترین کرکٹر اس وقت قید تنہائی میں ہے، پوری دنیا کو برطانیہ سمیت اپنا اثرورسوخ استمعال کر کے اسے رہا کروانا چاہیے۔
برطانوی سابق وزیراعظم بورس جانسن
ہمیں بتایا گیا کہ جہاز پنجاب حکومت کی ملکیت ہے جبکہ ایسا ہر گز نہیں ہے پنجاب حکومت جہاز کی بینیفیشل اونر ہے اس جہاز کی لیگل اونر شپ ایک ٹرسٹی TVPX کے پاس ہے اس کی اونر شپ ٹرسٹی کے پاس اس لیے ہے تاکہ خریدنے والا بیچنے والا اور ٹرانزیکشنز کی ڈیٹیلز سامنے نہ آ سکیں ! محمد مالک ۔۔
یہ امریکی صحافی بھی کہے رہا
سزا کے وقت اڈیالہ جیل میں عمران خان کے وکیل کو باہر بھیج دیا گیا تھا
اور سرکاری وکیل کو عمران خان کا وکیل بنا کر پیش کردیا
بادشاہ ننگا ہے
خواجہ آصف یہودیت پر ایک ٹویٹ کرتے ہیں وہ کہتے ہیں یہودی روایت میں بچوں کی شناخت ماں کے مذہب سے منسلک ہوتی ہے
اس ٹویٹ کا تناظر یہی سمجھا جا رہا ہے کہ عمران خان کے بچے قاسم اور سلیمان اور ان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے ابھی شادی کی ہے اس کو انہوں نے جوڑنے کی کوشش کی ہے
جمائمہ صاحبہ اس پر لکھتی ہیں مجھے یہودی کمیونٹی یہودی نہیں مانتی کیونکہ میری والدہ یہودی نہیں ہیں نہ ہی میری دادی یہودی تھیں یہ میرے بچوں پر کوشش کی گئی اور پاکستانی وزیر دفاع کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا
سید ذیشان