@KeepsamM 2013 سے 2017 تک ایک ملک نامی لاہوری برگر ایلیٹ کلاس، چوزے نے بھی بہت ات چکی ہوئی تھی تمام میڈیا ہاؤس، سی ایم آفس، پنجاب اسمبلی، نیشنل اسمبلی، روز آتا تھا میاں صاحب کے ساتھ رہا کافی پروٹوکول انجوائےکیا اس نے ، جیسے حالات نے کروٹ لی 1 گھنٹے میں یوکے بھاگ گیا،
@HamidMirPAK 🤭 2009 کی وڈیو ہے، گورنر راج لگایا پی پی پی نے پنجاب میں، اب بھی یہی کرنے کا پلان ہے، ویسے مزے کی بات ہے شاید آپکو اور #ن کو اندازہ نہیں تھا،
@miandawoodadv اور سونا 50 ہزار روپے تولہ، 1200 سے 1250 یورا، 2200 سے 2400 ڈی اے پی، ٹویوٹا جی ایل 18 ،20 لاکھ تک مل جاتی تھی، @miandawoodadv صاحب
یہ صرف ایک اخبار کی کترن نہیں یہ تبدیلی کے علمبرداروں کے اور اس شیطان کے پجاریوں کے منہ پر طمانچہ ہے، 😤😡👇
@pmln_org پاکستان کی محبت میں سب کچھ کر لیتی #ن، لیکن نہ اپنے مخلص لوگوں کو جگہ دے سکتی نہ لوگوں کے کام کروا سکتی،
اور جب تھوڑے سے حالات سیدھے ہونے لگتے تو، اگلے کہتے جاو گھر ہمارا ونڈوز بوائے آ گیا،
@ARYNEWSOFFICIAL@realrazidada
یہ ایک ائیر لائن کے مالک ہیں، 2،3 بار ایم این اے، 1 بار وزیراعظم رہ گئے تو کام کروا لیتے اب کس بات کا رونا، ویسے اس سے اچھے تو ہمارے شہر کے کرتا دھرتا ہیں، نہ حکومت میں کبھی گئے نہ کبھی وزیر ایم این اے، بنے، لیکن کام اور شہر کا نقشہ بدلنے میں بہت بڑا کردار ادا کرتے
@Atifrauf79 پورے پاکستان کا یہی حال ہے، ٹرانسپورٹرز کی من مانی، ریلوے گڈز اور مسافر ٹرینوں کی بندش لیٹ ہونا، ڈی ریل ہونا، یہ سب کچھ انکی شیطانگی کی وجہ سے ہوتا، ہزارہ سے پشاور ،پشاور سے کراچی، کوئٹہ تک لائنز کا آڈٹ کروا لیا جائے نگرانی کرائی جائے بڑے بڑے ٹرانسپورٹرز بے نقاب ہو جائیں گئے،
@AAMIRHUSSAIN79 پورے پاکستان کا یہی حال ہے، ٹرانسپورٹرز کی من مانی، ریلوے گڈز اور مسافر ٹرینوں کی بندش لیٹ ہونا، ڈی ریل ہونا، یہ سب کچھ انکی شیطانگی کی وجہ سے ہوتا، ہزارہ سے پشاور ،پشاور سے کراچی، کوئٹہ تک لائنز کا آڈٹ کروا لیا جائے نگرانی کرائی جائے بڑے بڑے ٹرانسپورٹرز بے نقاب ہو جائیں گئے،
سرگودھا سے ملتان براستہ جھنگ ٹرین روٹ بحال ہونے پر جھنگ کی عوام کا سمندر اُمڈ آیا،
یہ عوام شیخ وقاص اکرم کی بدمعاشی کی ستائی ہوئی تھی جس نے جھنگ میں اپنی بس سروس چلانے کے لیے جھنگ کی عوام کو یرغمال بنائے رکھا اور اپنی بدمعاشی کے سر پر تمام ٹرینوں کے روٹ ختم کروا رکھے تھے،
@ChAwaisGhumman پورے پاکستان کا یہی حال ہے، ٹرانسپورٹرز کی من مانی، ریلوے گڈز اور مسافر ٹرینوں کی بندش لیٹ ہونا، ڈی ریل ہونا، یہ سب کچھ انکی شیطانگی کی وجہ سے ہوتا، ہزارہ سے پشاور ،پشاور سے کراچی، کوئٹہ تک لائنز کا آڈٹ کروا لیا جائے نگرانی کرائی جائے بڑے بڑے ٹرانسپورٹرز بے نقاب ہو جائیں گئے،