میرے بڑے بھائی وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور ایڈمٹ ہیں۔اُنکی طبیعت بہُت خراب ہے ۔بیک spine کا ایشو ہے ۔ڈاکٹر کہتے ہیں گمبٹ لے جاؤ۔ ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں ۔بھائی ایک رکشہ ڈرائیور ہیں۔اج ایک مسلم لیگی کے لیے بہتر علاج کی ضرورت ہے۔پلیز شیئر کر دیں۔شاید CM تک پہنچ جائے
Pakistan celebrates its Independence Day with unmatched passion! Massive crowds to spectacular fireworks and beautifully illuminated buildings, the spirit of Pakistan is shining brighter than ever. Long live Pakistan! 🇵🇰
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے پنجاب حکومت کی جانب سے لبرٹی چوک لاہور میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
شہریوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور قومی جذبے کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔ لبرٹی چوک سبز ہلالی پرچموں، روشنیوں اور حب الوطنی کے جذبے سے جگمگا اٹھا۔ 🇵🇰
خواب جب حقیقت بنتے ہیں تو زندگی مسکرانے لگتی ہے۔ نگہت جہانگیر کی خوشی ان کے الفاظ اور چہرے سے عیاں ہے، جنہیں "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام نے در در کی ٹھوکروں سے بچا کر اپنے گھر کا سکون فراہم کیا۔
لاہور میں پانچ ہزار کنال پر ایسا ہسپتال بننے جارہا ہے جہاں ایسی بیماریوں کا علاج ہوگا،جو پاکستان میں نہیں ہوتا،امیر تو باہر جاکر اُن بیماریوں کا علاج کرالیتے ہیں،اب غریب کا بھی اسی معیار کا علاج پنجاب میں ہوگا،ہیڈ آف وزیر اعلیٰ اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ امجد حفیظ نے تفصیلات بتائی ہیں
فِتنہ الہندستان اور فِتنہ الخوارج کے سہولت کاروں کے X پر پھیلائے گئے پروپیگنڈے سے گمراہ نہ ہوں۔ وادیٔ تیراہ سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی پاکستان آرمی مکمل دیکھ بھال کر رہی ہے۔ مقامی آبادی نے خوارجی دہشت گردوں کو مسترد کرتے ہوئے کلیئرنس آپریشن کی کامیابی اور سلامتی کیلئے رضاکارانہ طور پر گھر خالی کیے۔
@RanaSikandarH Under Hunarmand Punjab, PSDF is offering IT courses. When the online test is cleared, they ask for a fee of Rs. 3,250. So it is not really free.
Respected Education Minister, do we not have this right?
Please do something for us
@RanaSikandarH Assalamu Alaikum.
I am sending this message, not sure whether you read it or not.
My name is Abdul Waheed. I completed my matriculation in 2001, but due to poor household conditions, I could not continue my education further.
The Punjab Government has launched various IT programs