رسول الله ﷺ نے فرمایا:
یقیناً تم اللہ عزوجل کے(خوف یا رضا) لئے جو چیز بھی چھوڑو گے، اللہ تعالیٰ اُس کے بدلے تمہیں ایسی چیز عطا فرمائے گا جو تمہارے لئے اُس سے بہتر ہوگی.
مسند احمد 21019، 21026، 22462
(بیہقی 10821)
کاش یہ ڈاکٹر پنجاب، بلوچستان یا سندھ میں ہوتے تو سارے یوتھیوبر دن رات انکی ویڈیو بناتے اور بتاتے کہ ملک تباہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر سڑکوں پر ہیں
لیکن یہ چونکہ خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف اختجاج کر رہے ہیں اسلئے پاکستانی میڈیا انکے اختجاج پر خاموش رہے گا۔
دیکھیں جی کتنا ظلم کیا ہے بیچارے فائنل ائیر میں تھے انہیں تعلیم بھی مکمل کرنے نہیں دی گئی
کل کو یہی بیچارے مخبریاں کروا کر دو چار دہشتگرد منگوا کر پھٹوا دیتے تو آپ کی پھٹی کی پھٹی رہ جانی تھی
یہی بیچارے پنجاب کا کھا کر پنجاب میں رہ کر گالیاں دیں تو ٹھیک نکال دیا تو غلط
ایسے کیسے حرام کے پِلوں ایسے کیسے ؟
مجھے اعظم خان نے فون کر کے کہا کہ وزیراعظم اپ سے ملنا چاہتے ہیں میں جب وزیراعظم ہاؤس میں گیا تو مجھے کہا گیا کہ خواجہ اصف سمیت کچھ رہنماؤں کے خلاف کیس بناؤ میں نے کہا میرٹ کے مطابق ان کے خلاف کیس نہیں بن سکتے اس دوران عمران خان نے مریم نواز شریف کو غلیظ گالیاں دینا شروع کر دی جس میں میں نے کہا یہ ملک کی بہت بڑی بد قسمتی ہے کہ تم جیسا متکبر انسان وزیراعظم ہے جس کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ہمارے معاشرے میں بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اور تم ایک بیٹی کو گالیاں دے رہے ہو میں اونچی اواز میں بات کرنے لگا تو مجھے اعظم خان نے دوسرے کمرے کے واش روم میں بند کر دیا تاکہ میری اواز باہر نہ آئیں بشیر میمن کا فخر دورانی کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف
حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی
اس وقت جو سود پر پالیسی ریٹ ساڑھے گیارہ روپے دیا ہوا ہے اسے اگر 3 ارب روپے کم کریں تو 1500 ارب روپے قرضوں کی مد میں کم ہو جائے گا۔ ہم نے بتایا کہ کہاں کہاں اخراجات کم کر سکتے ہیں۔ محمد علی جونیجو نے 1000 سی سی گاڑی کی حد مختص کر دی تھی، آپ سرکاری ملازمین پر 1300 سی سی گاڑی کی حد لگا دیں۔۔ بڑی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھا دیں، آئل پر کسٹم ڈیوٹی ختم کریں۔۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد کئی شعبے صوبوں کے پاس گئے، صوبوں نے آگے انہیں فنڈ نہیں کیا۔۔ 18 شعبے ایسے ہیں جن کے ادارے صوبوں کے پاس بھی ہیں اور وفاق کے پاس بھی آپ انہیں ضم کر کے ختم کر دیں تاکہ آپ کو پیسہ بچے۔ کئی معاہدے ایسے کیے ہوئے ہیں جن پر فوری نظر ثانی کی ضرورت ہے،، کیوں پیسے دے رہے ہیں۔ پی ایس ڈی پی میں بڑے منصوبے کریں، ایم این ایز کو پیسہ کیوں دے رہے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کو کیوں نہیں دے رہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں میرا دعوی ہے 30 فیصد کرپشن ہے۔ @NaeemRehmanEngr
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
وہ تمہارے باپ بھائی بیٹے اور بچے مارتے ہیں اور تم انہیں سکالرشپ دے کر ڈاکٹر بناتے ہو؟ وہ تمہیں موت دیتے ہیں اور تم انہیں زندگیاں دینے کی مہارتیں دیتے ہو۔
تُم سمجھتے ہو کہ وہ تمہارے احسان مند ہوں گے؟ تم نے ان کی ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بزرگوں کو پناہ دی، عزت دی، چھت دی، زندگی، صحت، تعلیم دی، وہ احسان مند ہوئے؟
وہ تمہاری جائز، آئینی، قانونی سرزمین پر نظر رکھتے ہیں، تمہارے بچوں کو ہیروئن اور اسلحہ دیتے ہیں۔ وہ تمہارے کرکٹ میچ جیتنے پر سوگ اور ہارنے پر جشن مناتے ہیں۔
بس کر دو یار اپنے لہو کے جام پلانے، کہہ دو اُن سے، “وفا کرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کریں گے، ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے”۔
ہم غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلا کی ریاستی پالیسی اور پی ایم ڈی سی کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ جو ان ناشکروں کا حامی ہے وہ بھی افغانستان دفع ہو جائے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
نجم ولی خان
لروبر گینگ سارا دن پاکستان کو گالیاں بھی دیتا ہے
لیکن پاکستان سے سہولتیں نا ملیں تو چیخیں بھی مارتا ہے
ڈی این اے بھارت سے ملتا ہے
لیکن سہولتیں پاکستان سے چاہئیں۔
گالیاں پاکستان کو
لیکن افغانستان رہنا بھی نہیں چاہتے
ایک دفعہ اپنا دماغ بنا لو کہ آپ چاہتے کیا ہے؟
نمک حرام افغانیوں کا قیام درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر غیر قانونی ہے بغیر ویزا قیام کرنے والے غیرملکیوں کی سزا مُلک بدری ہے ۔ دفتر خارجہ
دنیا بھر کا یہی اصول ہے بغیر ویزے کے مُلک بدر کیا جاتا ہے کسی وزیرے پشتینے داوڑے کو تکلیف بلکل نہیں ہونی چائیے
پنجاب کے مزدور جب بلوچ دہشت گرد قتل کر دیتے وہ دہشت گردی خبر نہی بنتی ہے یہ جو اخلاق برگیڈ افغان سٹوڈنٹ کے معاملے پر مدد ٹریسا بنے پھر رہے یہ پنجابی مزدوروں کے قتل کی مزمت تک نہی کرتے ہیں یہ اتنے لعنتی اور بدبخت ہیں
ان کے احتجاج کو جوتے کی نوک پر رکھیں
🚨🚨
پختونخوا میں اربوں کی کرپشن سے سوشل میڈیا کا ایک بھگوڑا(پختونخوا سے تعلق ھے)اپنے ماموں اور بھائی کے ذریعے ایک اہم شخصیت کے رشتہ داروں اور افسران سے اب تک پچاس کروڑ کے قریب بھتہ لے چکا ھے
بلیک میلنگ کا اندازہ اس سے لگائیں کہ اعلی قیادت کو ڈرا کر اپنے قریبی عزیز کو جبرا" ایک "زرخیز وزارت" بھی دلوا چکا ھے ۔
یہ وارداتیں پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے لبادے میں کئے جا رہے ہیں جس پی ٹی آئی کے مخلص کارکنوں کو نہ ہی علم ھے اور نہ ہی کوئی تعلق !
(تفصیلات بعد میں سامنے رکھوں گا)
کبھی پاکستان یا پاکستانی طالب علموں کے بارے کوئی ٹویٹ کی ہے کیا 🤔 افغانی طلباء پاکستانی ویزا نہ لگوائیں کہ ہمارے پاسپورٹ گندے ہوتے ہیں وہ پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے پڑھیں اور پاکستانیوں کو برا بھلا کہیں پاکستان کو برا بھلا کہیں اور پھر دہشت گردوں کو فیسیلیٹیٹ کریں 😡😡
یہ بی بی سی چینل ہے یہ چینل ہمیشہ پاکستان کی مخالفت میں کھڑا ہوتا ہے پاکستانی اگر امریکہ میں پڑھتے ہیں رہتے ہیں تو وہ وہاں کے قانون پہ عمل کرتے ہیں کسی دہشت گرد کو فیسیلیٹیٹ نہیں کرتے ہیں امریکہ کو برا بھلا نہیں کہتے ہیں امریکی جھنڈے نہیں جلاتے ہیں آئندہ پاکستان کے خلاف مت بولنا
ساری تحریک انصاف اس وقت یمن کے حوثیوں کے ساتھ پاکستان کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے کل اس لندن والی چنگڑی سارہ کی ایک ویڈیو یمنی عربیوں نے پاکستان کے عوام کا موقف کہہ کر اٹھائی ہوئی تھی
انڈیا سے جنگ ہو انڈین بن جاتے ایران کی جنگ ہو ایرانی بن جاتے افغانستان سے مسلہ ہو تو افغانی بن جاتے اور مزے کی بات ہے ہمارے بیرون ملک سفارت خانے ہمارے اندرون ملک حکومتی وزارتیں بھی ان کو ہمیشہ سپورٹ کرتی ہیں
2003 میں لاپتہ ہونے والے بچے کی تلاش میں مدد کریں۔۔!!
اس بچے کا نام اسامہ ہے اور والد کا نام عابد ہے۔ والدہ کا نام عاصمہ ہے۔ دادا کا نام صابر ہے جو اسٹامپ فروش تھے۔ اکلوتا بیٹا تھا۔ اسامہ اپنے والد کا "پاہ عابد" بولتا تھا۔(والد کی دوکان تھی محلے کے بچے چیز لینے آنے تھے تو وہ پاہ عابد بولتے تھے)۔
4 مئی 2003 کو اسامہ گھر کے قریب سے لاپتہ ہوگیا آج تک نہیں ملا۔ انکا گھر وزیرآباد پنجاب میں تھا۔
اسامہ کی اہم نشانی یہ تھی کہ زبان میں لکنت تھی۔
اُس وقت وہ کم عمر بچہ تھا۔ آج کئی سال گزر جانے کے باوجود اس کے اہلِ خانہ اپنے پیارے کی واپسی کے منتظر ہیں۔ ماں باپ آج تک اسامہ کے لئے روتے ہیں ۔ عید کے دنوں میں سب عید مناتے ہیں لیکن اسامہ کے ماں باپ ایک کمرے میں بیٹھ کر روتے رہتے ہیں کہ انکا لخت جگر کس حال میں ہوگا۔
اسامہ کے بارے میں اگر کسی بھی شخص کو کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس کو خاندان تک پہنچانے میں مدد کریں۔
ممکن ہے آپ کی ایک شیئر یہ پوسٹ اسامہ تک یا اسکو جاننے والوں تک پہنچا دے۔ اسامہ اپنی تصویر دیکھ کر بھی شاید خود کو پہچان لے۔ برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
9 Sept 2026
#MissingPerson #MissingChild #HelpFindUsama #WaliullahMaroof
یہ نہ کہیں!
میرا کینسر کا gone کیس تھا، میں تقریباً لاسٹ اسٹیج پر تھی- ڈاکٹرز نے لکھ کر دے دیا تھا کہ میری آواز ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گی۔ لیکن یہ اللّہ کا کلام، سورہ رحمان کی تلاوت، صدقہ اور پیاروں کی دُعائیں ہیں جنہوں نے معجزہ دکھایا۔
آپ کو قرآن کی طاقت کا اندازہ نہیں ہے!
جب اک عالم کی بیٹی باپ کے سامنے کھڑی ہو گی کالج میں برقعہ نہی پہنونگی
اگے مولانا بھی بھی عبدالحنان صدیقی جیسا ہوں ۔ اور انکا ریکشن کیا ہو گا ۔ وہی مولانا جنکا درس شروع ہی بہن بیٹی کے پردے سے ہوتا ہے
جب انکی بیٹی پہلی دفعہ میڈیکل کالج میں برقعہ میں گئی اور واپسی اکر باپ سے کہا ا میں برقعہ نہی پہن سکتی ۔۔
باپ بیٹی کا وہ مکالمہ جسکو سناتے ہوے مولانا صاحب بھی رو دیے ۔۔ ہاتھ جوڑ کر عوام سے اپیل کرنے لگے
یہ بتاتا چلوں مولانا عبدالحنان صاحب کا جگر ختم ہو چکا تھا جسم میں خون ختم ان کی ایچ پی پانچ چھ پہ رہتی تھی چل نہی سکتے وہیل چئیر پر تھے ۔ مگر اسی حالت میں بھی عوام کو دینی پیغامات پہنچاتے رہے ۔۔ اور کچھ دن پہلے انکی وفات ہوی ہے ۔۔
ایران نے جولائی 2025 تک 18 لاکھ افغانیوں کو مُلک بدر کیا کسی رشین بریڈ افغانی پختون جو پاکستان میں مقیم ہے اُس کی ڈیش نے پٹاخے نہیں مارے
ان میں 60 ہزار وہ سٹوڈنٹ ہیں جو ایرانی یونیورسٹیوں سے نکالے گے تھے
یہاں دس نمک حرام نکالے تو ٹسوے بہانا شروع کر دئیے
پنجاب حکومت کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے ❤️
نیکی کے ہزار رنگ : احباب بس سروس (کراچی سے ملتان) کے بارے میں سوشل میڈیا پر مشہور ہے کہ اسکی روٹ پر روانہ ہونے والی ہر گاڑی میں ایک یا دو مفت مسافر ضرور ہوتے ہیں ، جب بھی اڈے پر کوئی پردیسی معذور اور غریب مسافر آتا ہے جسکے پاس کرایہ نہیں ہوتا یا کم ہوتا ہے ، اس کمپنی کے مالکان کی ہدایت پر مینیجر ڈرائیور اور کنڈیکٹر نہ صرف ان مسافروں کو منزل تک پہنچاتے ہیں بلکہ راستے میں انہیں ہوٹل پر ساتھ بٹھا کر کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ کریم اس کمپنی کی خیر فرمائے اور ہم میں سے ہر ایک کو استطاعت کے مطابق دوسروں کے کام آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
کم عمری میں ایسا کارنامہ جو واقعی داد کا مستحق ہے! ❤️
محمد امین نے اپنی صلاحیت اور منفرد سوچ سے ایک جدید ایپ تیار کی، جو بچوں کو قرآنِ پاک پڑھنے، آیات یاد کرنے اور ترجمہ سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔