@mango_peepel Just Visited the police station and see how they are treated. When the Police system treat them like animals, in return they Police force will treat the people like dogs. No Govt or State (East India Company) improve their facilities
اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
اور ٹرین چل پڑی، دل اداس ہو گیا
اک شہرِ بے مثال تھا، ویران ہو گیا
Munir Niazi
https://t.co/e1BBFaxTzz
That's supposed to be in the 14-point deal between the US and Iran
Ceasefire, sanctions relief and new nuclear talks: According to an Iranian media report, the US and Iran are said to have agreed on a 14-point plan.
جِی چاہتا ہے تحفے میں بھِیجُوں اُنہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانَہ
بیدمؔ میری قِسمت میں سجدے ہیں اُسِی دّر کے
چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے گا سنگِ درِّ جَانَانَہ
بیدم شاہ وارثی
بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ
آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ
کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی
اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ
اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا
میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا
تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ
پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے
اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ
کیا لُطف ہو محشر میں شِکوے میں کیے جاوں
وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ
اب زندگی کی کوئی تمنا نہیں مجھے
روشن اسی کے دم سے تھا، بجھتا ہوا دیا
دنیا سمجھ رہی ہے، جدا مجھ سے ہو گیا
نظروں سے دور جا کے بھی، دل سے نہ جا سکا
خواجہ پرویز
اپنوں نے غم دیے تو مجھے یاد آ گیا
اک اجنبی جو غیر تھا، اور غم گسار تھا
غم ساتھ ہیں میرے، میرا ساتھی بچھڑ گیا
برباد ہو گئی میری دنیا، میں چپ رہا
وہ ساتھ تھا تو دنیا کے غم دل سے دور تھے
خوشیوں کو ساتھ لے کے، نہ جانے کہاں گیا