1/3ہمارے محکمہ تعلیم میں فوج کے بعد سب سے زیادہ ملازمین و افسران ہونے کے باوجود پہلے ریٹائرڈ فوجی انسپکشن پر لگے ہوئے ہیں اب عدلیہ بھی لگ گئی۔اور لگتا ہے مستقبل میں واپڈا پنکھے اور لائٹ چیک کرنے ا جائے گا۔۔۔کیا مذاق اڑایا جا رہاہے
اگر ایسے ہی چلانا ہے محکمہ تو
@Govt_SCH00L
سنا ہے اب ججز بھی سکول وزٹ کیا کریں گے۔
شاید یہی رہ گۓ تھے جو اسکول وزٹ نہیں کرتے تھے۔
ججز وزٹ سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ ان کا اپنا عدالتی نظام دنیا میں 142ویں نمبر پر ہے۔ ان کو اپنے محکمہ میں صحیح کام کی ضرورت ھے۔
@DrMuradPTI
@PakPMO اسلام وعدہ نبھانے اور معاہدہ پورا کرنے کا بھی حکم دیتا ہے مگر افسوس پنجاب بھر سے 11 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور سکینڈری سکول ٹیچرز مستقل ملازمت کے منتضر ہیں جس کا وعدہ حکومت نے 6 ماہ پہلے ایوان وزیر اعلی کے سامنے 11دِن کے دھرنے میں کیا تھا
#RegulariseSSEsAEOs@RajaBasharatLAW
پنجاب کے حکمران سرکاری ملازمین کے مساٸل دور کریں۔ اپنی مراعات پر رات کو بھی بل پاس ھو جاتا ھے۔
اور ایس ایس ای اساتذہ اور اے ای اوز صرف ریگولر ھونے کے لیے آٹھ سال سے انتظار کر رھے۔
#DoJusticeWithSSEsAEOs#RegulariseSSEsAEOs