سالانہ تقریب تقسیم انعامات دی مسلم سکول سسٹم اکیڈمی حسن آباد یوسی 11
سابق ایم این اے وٹکٹ ھولڈر پاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد حسین ڈہیڑ اور رئیس ادارہ کے ساتھ اولڈ میموری
عمران خان تو ایسا آدمی ھے کے وہ کھا اپنی پلیٹ سے رھا ھوتا ھے اور اسکی نظر دوسروں کی پلیٹ پر ھوتی ھے تاکہ مرغی کی ٹانگ جس پلیٹ میں ھو اٹھا لوں
ایسا بندہ عوام کو دے کیا سکتا ھے ؟
آجکل یہ عشق عمران میں مرے جارھے ھیں
یہ باؤلا ہوگیا اسکا علاج صرف اور صرف یہ کہ اسکو پٹہ ڈالا جائے
لاشیں اٹھائیں گے اور نئے لوگ آئیں گے
میں آپکو گواہ بناتا ہوں کہ ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے۔ جنید اکبر