باتیں نہیں عمل، سید مصطفیٰ کمال کے بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی دستیابی کیلئے تیزی سے اقدامات جاری، جلد فٹبال گراؤنڈ بلدیہ ٹاؤن میں پمپنگ اسٹیشن بنا کر بڑے علاقے کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
#MQMOakistan@KamalMQM@Conv_KMS
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام تقریب "سوچ عورت ایوارڈ 2024" کا اہتمام کیا گیا۔جس میں حق پرست رکن قومی اسمبلی سبین غوری کو ایوارڈ دیاگیا۔
@sabheenghoury@DoullahFaisal@salmasiddiqui25@noorjahan110
ڈیجیٹل میڈیا انچارج متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سبین غوری باجی کو دل♥ کی گہرائیوں سے مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی MNA بننے پر بہت بہت مبارک باد 💞
✌🏻🇧🇬✌🏻
ڈیجیٹل میڈیا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
@sabheenghoury
*سنی علما کونسل کے صدر مسرور یاشمی کی قیادت میں ایک اعلی سطح وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے الیکشن آفس میں ڈپٹی کنونیر انیس قائمخانی بھای۔اراکین رابطہ کمیٹی عبدالروف صدیقی اور زاہد منصوری سے ملاقات کی اور کراچی و حیدرآباد میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی
@ZahidMansori@AnisMQM
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے وفد کی گورنر ہاؤس آمد، متحدہ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفی کمال بھی شریک ہوئے، سیاسی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
@KamalMQM@DFSMQM@AnisMQM@ZahidMansori
مہاجر بھائیوں اپنا دل کشیدہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے جئے مہاجر کا نعرہ لگانے سے کسی پختون, سندھی, بلوچ یا پنجابی کی دل آزاری ہو تو سب زبانیں بولنے والوں کا نعرہ لگاؤ.... اور سب سے اچھا نعرہ جئے متحدہ...!!
@KamalMQM#MQMPakistan#MustafaKamal#Karachi#PatangAgaeHai
ہار جیت نصیب کی بات ہے مگر شبّیر احمد قائم خانی بھائی تحریک کی خاطر اپکی قربانی کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جاے گا آپ تحریک کا قیمتی سرمایا ہو ❤✌✌
@ShabbirMQMPak@DoullahFaisal@Maria_Siddiqui8