12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ کچھ امداد پہنچائیں۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان سربراہ، چئیرمین پشتونخوامیپ، قائدِ حزبِ اختلاف محترم مشر محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس قومی اسمبلی میں شروع
اجلاس میں موجودہ سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ ایک دہشتگردانہ حملہ ہے۔
ایک ملک کا صدر کہتا ہے کہ دوسرے ملک کے لیڈر کو مارنے کا ہم نے فیصلہ کیا تو اگر کل آپ کے پیچھے بھی کوئی بدلے کیلئے آئے تو پھر یہ دنیا کیسے چلے گی؟
اسلام آباد میں محمود اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن وفد کی ایرانی سفارتخانہ آمد، وفد میں اپوزیشن لیڈرسینیٹ علامہ راجہ ناصرعباس، بیرسٹرگوہر،سینیٹرعلی ظفراوردیگر اراکین پارلیمنٹ شامل تھے،اپوزیشن کے وفد نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی اورحالیہ امریکی صہیونی حملے میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کیلئے فاتحہ خوانی اور ایرانی قوم سے تعزیت کی گئی۔ محمود اچکزئی نے ایرانی سفیر سے گفتگو میں کہا کہ ہم 25 کروڑپاکستانی عوام کی طرف سے آپ کے پاس آئے ہیں،اس دکھ کی گھڑی میں پاکستانی عوام ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#PTI #Iran #IranianEmbassy #Islamabad #Pakistan
🚨یہ گفتگو ہر کوئی سنے اور اس گفتگو کو پھیلائیں
8 فروری کو پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دے دی گئی ہے، اگر آپ 8 فروری کو ملک بند کر دیتے ہیں اور سڑکوں پر عوامی راج لگانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پھر انھیں ہر صورت عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا،
لہذا اب وقت آ گیا ہے کہ عملی طور پر نکلیں، محمود خان اچکزئ
مولانا فضل الرحمن اپو��یشن کے یار بھی ہیں اور حکومت کے ساتھی بھی، وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیان بھی دیتے ہیں لیکن ان کے ساتھ 'سیٹنگ' میں بھی رہتے ہیں۔ مولانا کی سیاست کا احاطہ کرنا بہت مشکل ہے، لیکن ہم نے اس کو آسانی سے بتایا ہے اپنی ڈاکیومنٹری میں جو کہ آج شام ریلیز ہورہی ہے
بلوچستان کا سونا نکال کر لے جائیں تو وہ آپ کو چھوڑیں گے؟ محمود خان اچکزئی کی تلخ گفتگو
Who Steals Gold From Baluchistan? Mehmood Khan Achakzai Spills Bitter Truth in Teen Ka Dera
@MKAchakzaiPKMAP@rizwanghilzai@ZubairAlikhanUN@UmarJavaidJutt
https://t.co/FqZ4bXXWW2
30 تاریخ رات کو Xapp میں"خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی اور نیشنلزم " کے عنوان سے سپیس ہوگا
یہ سلسلہ خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے 52ویں برسی کے سلسلے میں ایک اہم ایکٹیویٹی ہے
سپیکر راقم الحروف ہے
گزشتہ صدی میں انقلابی نیشنلسٹ و سیاسی لیڈرز میں خان شہید بھی شامل ہے
#PKMAP