قبائل کےساتھ ظلم کی انتہا ۔ پختونخواحکومت نےقبائلی اضلاع کے481 ہیڈنرسزکاتقر کیا،جن میں77 فیصد وزیراعلیٰ کے ملاکنڈ ڈویژن سےجبکہ خود قبائلی اضلاع سے صرف 7 فی صد لئےگئے۔ باقی وزیرصحت اوردیگر وزرا کےحلقوں لئےگئےحالانکہ یہ سوفی صد قبائلی اضلاع کاحق ہے۔ یہ ہے تحریک انصاف کا انصاف۔
A big NO to BoG, i.e privatization of Govt; colleges in khyber pakhtunkhwa. As it will shut the door of education on the poverty stricken students.
@PTIKPOfficial
نجکاری کا مطلب یہ ہے کہ سرکاری تعلیمی ادارے اپنے اخراجات خود پورے کرے۔۔۔ وہ کہاں سے پورے کرینگے ۔؟ بی، ایس والوں سے فی سمسٹر 30000، 40000 روپے فیس لینگے۔۔۔۔ جس کا صاف مطلب غریبوں پر تعلیم کے دروازے بند کرنا ہے۔ اپنے غریب عوام کے بارے میں سوچوں ۔
#KP#Colleges#BOG#Namanzoor
گورنمنٹ کالجز (گرلز/ بوائز ) کو خود مختاری کے نام گورننگ با ڈیز اور ایگزیکٹو کمیٹیوں کے حوالہ کرنے اور اپنی اخراجات طلباء و طالبات سے فیسوں کے حصول سے پورا کرنے سے غریب طلباء و طالبات پر تعلیم کے دروازے بند ہوجائیگی ۔ حکومت خیبر پختونخوا ظالمانہ تعلیم دُشمن فیصلہ واپس لے ۔
Privatisation of Government Colleges in KPK must be stopped. Otherwise, it will not be easy for government to tackle the angry students of these colleges.
#StopBOG#StopPrivitization#Panjsher
حکومت صوبہ KP کے کالجز کو پرائیوٹائز کرکے ان سے "پیسہ کمانے والے ادارے" بنانا چاہتی ہے جو عوام، طلبہ، والدین، سیول سوسائیٹی اور اساتذہ کرام کو کسی صورت منظور نہیں۔ اس غیر منصفانہ اور ناجائز منصوبے کا آغاز وہ مشہور و معروف ادارے جہانزیب کالج سے کرنا چاہتی ہے۔