انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر عصمت اللہ، جنرل سیکرٹری عزیز اللہ، چیئرمین ملک مہران خان اور سینئر وائس پریزیڈنٹ شازیب آفریدی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کا دورہ کیا، جہاں آئی ایس ایف کے سینئر ممبران سے ملاقات ہوئی۔
@Asmat_ISF
1/2
#ISF#Peshawar#KMU
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دور حکومت میں ایک بھی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔گزشتہ چار سال سے پھر دہشت گردی کی اڑ میں کو لیٹرل ڈیمج کے نام پر مخصوص پاکستانیوں کا بے دردی سے خون بہایا جا رہا ہے۔

"وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے"
نائب کپتان شاہ محمود قریشی اپنے مُلک کی حقیقی آزادی کی اِس جدوجہد میں اپنے قائد عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
وائس چیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو رہا کرو۔
آج طلبہ یونین کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی اور صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن مشرف آفریدی (طلبہ یونین کمیٹی) نے خصوصی شرکت کی۔
#StudentUnion#ISF#StudentLeadership
1/2
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
#FreeImranKhan#FreePoliticalPrisoners
PTI Stands with the People of Azad Jammu and Kashmir and Will Not Participate in the Electoral Process Under Current Circumstances
Pakistan Tehreek-e-Insaf, while expressing its unwavering solidarity with the aspirations of the people of Azad Jammu and Kashmir, their right to self-determination, and their democratic rights, has decided not to participate in the elections under the prevailing circumstances. This is a principled stance and an expression of solidarity with the Kashmiri people.
Azad Kashmir is currently facing a severe crisis. Thousands of citizens are protesting in Rawalakot and other areas to press their legitimate demands. Several lives have been lost due to the use of state force, and the supply of essential commodities from Punjab has been stopped, causing immense hardship.
Pakistan Tehreek-e-Insaf believes these measures undermine the constitutional, democratic, and political identity of Azad Jammu and Kashmir, blur the distinction with occupied Jammu and Kashmir, and harm Pakistan’s historical Kashmir policy.
When the Kashmiri people are protesting, their voices are suppressed, political workers face action, leaders are arrested, media is restricted, and freedom of expression is curtailed, the electoral process loses all credibility.
Pakistan Tehreek-e-Insaf will not ignore the voice of the Kashmiri people for the sake of power. Our priority is to support their basic rights, democratic demands, and a just political process. We will stand with the people rather than contest elections.
Pakistan Tehreek-e-Insaf will not participate until the situation normalizes, concerns of all political and public forces are addressed, Joint Awami Action Committee (JAAC) matters are resolved through dialogue, the election schedule is reviewed, and a truly equal and free electoral environment is provided to all parties.
The party’s political campaign will focus on raising its voice for the democratic rights of the Kashmiri people and the just resolution of JAAC’s demands.
Furthermore, all recommendations by the Azad Jammu and Kashmir Parliamentary Board regarding ticket distribution are suspended. No progress will be made on issuing tickets or advancing the electoral process. These matters will remain deferred until the situation normalizes and a future decision is taken by the party.
This decision is based on solidarity with the Kashmiri people, respect for democratic values, and principled politics. Pakistan Tehreek-e-Insaf will not join the electoral process until a free, fair, and peaceful environment is ensured.
Issued by: Central Media Department
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر جناب عصمت اللہ اور جنرل سیکرٹری جناب عزاز خان کی آج گورنمنٹ کالج، قائداعظم کالج اور ایف جی کالج کے سینئر طلبہ سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں تنظیمی امور اور کالجز و یونیورسٹیز میں تنظیم کو مزید فعال بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

@MeenakhanAfridi ہم کوئی ایزی لوڈ کرنے والے نہیں، بلکہ سیاسی میدان میں عوامی خدمت اور نظریے کی سیاست کرنے والے لوگ ہیں۔
جو لوگ عوام کو دھوکے، جھوٹے بیانیے اور وقتی مفادات کا ایزی لوڈ کرانے کے عادی ہیں، انہیں واضح پیغام ہے کہ اب ان کی معزرتی سیاست نہیں چلے گی۔

نو منتخب ڈسٹرکٹ پشاور صدر جناب عصمت اللہ، جنرل سیکرٹری عزاز خان اور چیئرمین مہران خان کا سرحد یونیورسٹی پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان اور طلبہ نے پُرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع پر کارکنان نے ڈسٹرکٹ کابینہ کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر دلی مبارکباد بھی پیش کی۔
تمام ایم این ایز و ایم پی ایز ، پارلیمنٹیریئنز و وزراء ، کارکنان و عہدیداران 16 جون بروز منگل کو دوپہر 03:00 بجے ہر صورت اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
اجلاس کے دوران کابینہ ممبران نے تنظیم کے استحکام، فعالیت اور طلبہ کے حقوق کے مؤثر تحفظ کے لیے اپنی مکمل وابستگی کا اعادہ کیا اور مستقبل میں تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
2/2
آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابقہ ضلع پشاور کابینہ ممبران کا صوبائی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مشرف آفریدی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیم کی موجودہ صورتحال، تنظیمی امور اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
@MusharafAfr_ISF#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
1/2
𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣?
A few simple questions. No politics, just transparency, accountability, and the right to know.
If everything is lawful and transparent, let the facts be independently verified.
@PakPMO@UN@amnesty@hrw@Reuters@AP#WhereIsImranKhan
#EndKhansIsolationNow