جب سپریم کورٹ نے لوٹوں کا ووٹ کچرے میں پھینک دیا اور ان کی سیٹ بھی ختم کر دی
تو اب تک حمزہ شہباز اور لوٹوں نے استعفے کیوں نہیں دیے؟
کیا عدالت آج رات 11 بجے بھی کھلے گی اور اپنے حکم پر عمل کرواۓ گی؟
یا یہاں اصول مختلف ہے؟ 🤔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
سرگودھا میں مریم نواز کے جلسے کے لئیے درجنوں درختوں کی کٹائی کا عمل بھی جارہی جن درختوں کو بڑا ہونے کے لئیے سالہا سال لگتے ہیں چند گھنٹوں کے جلسے کے لئیے درخت کاٹ دئیے گئے
اس ظلم کے خلاف کیوں کوئی نہیں بول رہا سب اندھے ہوگئے ہیں کیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وہ اپنی کرپشن بچانے کیلئے جج اور وکیل خریدتے رہ گئے۔
اور عمران خان کے پاس ملک بچانے کیلئے خود چل کر سارے وکیل پہنچ گئے۔ 💪
بےشک عزت اور ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@farrukhhashmii @PTIforlife@OfficialDGISPR Have you heard him sir jee ?
اس شخص کو پٹہ ڈالنا ضروری ھے۔ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
@farrukhhashmii @OfficialDGISPR یہ شخص اعلیٰ اداروں کے بارے میں کھ رہا ہے کہ ادارے چاھتے ھیں کہ عمران خان کا جلد کام تمام ہو اسٹیبلیشمنٹ اگر ملوث نہیں تو اس بیان کا نوٹس لے
خدارا عمران خان کی بات کو سنجیدہ لیا جائے انہوں نے آجتک اپنے مخالفین کے بارے میں جو کہا سچ ثابت ہوا۔ خدانخواستہ پاکستان کسی بڑے نقصان کا متحمل نہیں ہو سکتا۔