بہت ہی معذرت کے ساتھ پشتون قوم پرست لیڈروں نے بڑی بڑی باتوں کے سوا قوم کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ہے ، بات کرنے کا انداز ایسا ہوتا ہے جیسے آدھی دنیا کا حکمران ہو حیثیت ایک کونسلر کی بھی نہیں ہوتی ،
That’s a reason out of many that we are unacceptable even if we are popular in the masses but at all costs
خپله خوره خپل اختېار
نه منو د بل اختېار
And as I said before these three are the same as far as pukhtun cause is concerned.
@GFarooqi@SyedAmj57467269 عوام تب نکلتی ہے جب لیڈرز حکم دیتے ہیں اور لیڈرز تب حکم دیتے ہیں جب اسکے سیٹ ، اسکے کاروبار اور اسکے بچوں کوئی کوئی نقصان پہنچ رہا ہو ،
@najamwalikhan@KhudaiMakhlooq نیوکلیر بم ڈاکٹر قدیر خان نے بنایا تھا اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائیں باقی یہ اٹھانوے کے مفت شیر بننے والے اور آج کل بڑی باتیں کرنے والوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے