فوجی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر اور کشمیریوں ماؤں کی آہیں، ممتا کا جذبہ انمول ہوتا ہے کسی دوسری ماں کے بچے کو بُری حالت میں دیکھ کر بھی برداشت نہیں کر پاتا
میں پنجاب میں 4600 روپے من آٹا لیکر کھاتا ہوں آزاد کشمیر میں 2000 روپے من ملتا ھے منگلا ڈیم کے ایک یونٹ پر 12 روپے خرچہ آتا آزاد کشمیر والوں کو وہ یونٹ 2 روپے 59 پسیے میں ملتا ھے یہ کون دے رہا ھے اتنا سستا سب کچھ ملنے کا آپکے پاس کیا جواز ھے ؟
یہ ویڈیو صرف ان کشمیری قوم پرستوں کے لیے ہے جو پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف بول کر بہت اچھا کام کررہے ہیں۔
سردار عثمان عتیق کشمیریوں کو حقیقت بتاتے ہوئے..
پاکستان ہی کشمیر ہے، اور کشمیر ہی پاکستان ہے 🇵🇰 🇵🇰
سنیٹر مشاہد اللہ کئ وفات کے بعد سابق وزیراعطم نواز شریف نے انکئ بیٹی لامعہ مشاہد کو ایک وائس نوٹ بھیجا۔ میں نے انہیں بتایا کہ مجھے ابو کی بہت یاد آتی ہے۔ اس پر نواز شریف نے کہا۔۔۔
فیض بھی اندر اور خود بھی اندر اوپر سے کہتا ہے کہ امریکہ کو میں نے اڈے نہیں دیے اور اج تک برین ڈیڈ زومبیز نے گاڑیوں کے پیچھے لگوایا ہوا ہے کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں زومبیز کو شاید یہ معلوم نہیں کہ اگر امریکہ کسی کو ہٹانا چاہے تو پھر فضا میں جہاز پھٹ جاتے ہیں
مزے کی بات یہ ہے کہ مہاتما کو اخری دم تک یہ امید تھی کہ میں باجوا کو لائف ٹائم ایکسٹینشن دے کر راضی کر لوں گا لیکن روٹھا ہوا محبوب نہیں مانا
جی ناظرین، گلگتی یوتھیا بھی دیکھ لیں۔ 😄
یوتھیا دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتا ہو، رنگ، نسل یا زبان کچھ بھی ہو، ایک چیز مشترک ہوتی ہے: حقائق کی بجائے چولیں مارنا اور سوچنے سمجھنے کے بجائے اندھی حمایت کرتے رہنا ۔۔
کوئ بتا سکتا ہے کہ پاکستان جیسے مقروض مُلک میں کُل وفاق وزرا, وزرا مُملکت, مشیران, ایڈوائزرز اور سپیشل ایڈوائزرز کی تعداد کتنی ہے؟
یہ سوال اس لیے اہم ہے کہ قوم کو کفایت شعاری کا درس دینے والی حکومت کے انتظامی ڈھانچے اور اخراجات کا حجم بھی تو عوام سامنے ہونا چاہیے۔
تم علیمہ خان گینگ سے ہو
تم گنڈاپور گینگ سے ہو
تم سہیل آفریدی گینگ سے ہو
اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے گروپوں کی آپس میں تیسری بڑی لڑائی کا آغاز ہوگیا
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی اور سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کو ویلکم کیا،کھیئل داس کوہستانی نے حجاج کرام کو حج کی مبارکباد پیش کی اور انہیں پھولوں کے ھار پہنائے ۔
اگر حکومت کے سینئر ترین وزیر کو بھی اپنی بے بسی اور شکوے شکایت کے لیے سوشل میڈیا کا ہی سہارا لینا پڑے، تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسی وزارت اور ایسی حکومت آخر کس کام کی؟ شاعر نے کیا خوب کہا ہے؛
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
جن پہ تکیہ تھا، وہی پتے ہوا دینے لگے
انڈین پنجاب کا وزیر اعلیٰ بہترین تجزیہ کر گیا.....!
امریکہ نے حملہ کیا ہے
حملہ ایران پہ ہوا ہے
کٹاپا اسرائیل کا ہو رہا ہے
بلڈنگیں لبنان کی گر رہی ہیں
برباد دبئی ہوگیا
بے عزتی انڈیا ہو گئی
چڑھائی پاکستان کی ہوگئی۔
😀🇵🇰❤️
شکر کریں کہ صرف پاکستان میں ضمانت کا قانون ہے اور ریاست کیخلاف بدترین دہشتگردی کرنے والوں کو بھی ضمانت مل جاتی ہے، امریکہ اور برطانیہ میں پارلیمنٹ پر حملے کرنے والے آج تک سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ پاکستان توڑنے کی سازش کرنے، سویلین اور فوجی املاک جلانے والوں کیلئے یہ سزا تو کچھ بھی نہیں۔۔۔
یاد رکھیں کہ پاکستان ہے تو سب کچھ ہے، بدترین اختلافات اور حالات کے باوجود اپنے ہی وطن کیخلاف سازش کرنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہئیے۔۔
قاسم اور سلیمان نے کبھی 70 ہزار سے زاید فلسطین کی قتل عام پر زیک گولڈ اسمتھ کو تو کبھی اسرائیل میں ہیومن رائٹس کی ٹینشن نہیں ہوتی۔
لیکن
ایک آدمی کو بند کیوں کیا ہے؟ یہ ہیومن رائٹس کی وایلیشن ضرور ہے کیونکہ آئیڈیالوجی یہ ہے کہ، لیڈر جو ہے نا وہ ملک سے بہت اوپر چلا گیا