مراد سعید نے ہمیشہ اپنے لوگوں اور اپنے ملک میں امن کے قیام کی بات کی ہے اور مراد سعید کی آواز آج کی نوجوان نسل کی آواز بن چکی ہے جسے آپ دبا نہیں سکتے۔
#IAmMuradSaeed
علاقہ وار احتجاج!
6 مئی بروز ہفتہ۔۔
سارے پاکستانی مغرب سے پہلے اپنے اپنے شہروں، گاؤں اور مُحلّوں میں ملک پر قابض مافیا کے خلاف اور چیف جسٹس سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلیں!
سب کان کھول کر سن لیں !!!
NO COMPROMISE ON
@MuradSaeedPTI
آپ اس ملک کے نوجوانوں کی اُمید ہیں آپ پاکستان سے محبت کرتے ہو اور عاشق رسول ﷺ ہو !
آپ کو قریب سے دیکھا اور جانا ساری جدوجہد اکھٹے کی ہے ساتھ ��لے ہیں ساتھ ہی بیٹھتے تھے اسمبلی میں بھی۔
کوئی بھائی نہیں میرا لیکن کوئ بھائ ہوتا تو آپ جیسا ہوتا اور آپ کو اپنا چھوٹا بھائ ہی سمجھاہوں۔
مراد سعید آپ اکیلے نہیں !!!
”یوازے نہ ئے رورہ خہ کلک در سرہ ولاڑ یم رور یئے رور !!! “
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
#StandwithMuradSaeed
مراد سعید ایک محب وطن پاکستانی ہے۔ قوم واضح طور پر عمران خان کے اس نڈر سپاہی کے ساتھ کھڑی ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ ہوش سے کام لیا جائے اور جھوٹے مقدمات ختم کئے جائیں۔
#StandwithMuradSaeed - stand with fortitude and patriotism.
Khan can't be beaten as the public adores him. Use of illegitimate force by regime handlers against citizens of the country is only antagonizing the masses further. Whoever thinks this is a sustainable state of affairs needs to see the writing on the wall. Change is inevitable.
#ImranKhanForPakistan
ہماری حکومت نے مزدور افرادکیلیئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں موجودہ حکومت نےبندکر دی ہیں۔ان پناہ گاہوں میں مستحق افراد کومفت رہائش اور 2 وقت کاکھانا باعزت اندازمیں فراہم کیاجاتا تھا۔میں نےہزاروں مزدور افراد کوبند پناہ گاہوں کےباہر آہ وزاری کرتےدیکھا ہے۔خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں