@mugheesali81 فکس میچ تھا۔ کل پرسوں خبر چل رہی تھیں کہ امریکہ نے کہا پاکستان کو کے ایک حملہ انڈیا کو کرنے دیا جائے ایک پاکستان جواب میں کر لے پھر اپنی اپنی عوام کو فتح کا بتا کر مطمن کیا جائے۔
@KhawajaMAsif جھوٹے انسان اس نے ایسا کچھ نہیں کہا جھوٹی خبر لگا کر کسی کی بات اس کہ منہ میں ڈال رہے ہو عمران خان نے تو کہا تھا ان کو دھرنے کا شوق تو کنٹینر بھی میں خود دوں گا دھرنا کریں اور تم لوگوں نے دیکھا کہ تم ایک دن باہر نہیں ��و سکتے تو دھرنا دیا ہی نہیں۔
@MaryamNSharif Due to the closure of the Swedish Embassy's visa services in Pakistan, countless students risk losing their university placements in Sweden. Urging @CMShehbaz & @MaryamNSharif to intervene and help expedite the reopening of visa services. Our future depends on it! #OpenSwedishe
@Matiullahjan919 سپریم کورٹ کا فیصلہ صرف اقامہ نہیں تھا وہ ریفرنس بھی تھے جو نیب نے دیکھنے تھے جن کے جواب نے شریف خاندان نے ایک رسید نہیں دیکھائی جب کمائی سے زیادہ آمدنی ہو اور اس کے ذرائع معلوم نا ہوں وہ کرپشن ہوتی ہے
@iqrarulhassan لوگ وفاداری تبدیل نہیں کر رہے بلکہ سیاست کو ہی چھوڑ رہے ہیں، تو مان لیں آپ بری طرح شکست کھا چکے ہیں اور آپ میں شکست قبول کرنے کا حوصلہ بھی نہیں۔۔۔