“جس لیڈر، عمران خان احمد خان نیازی، کو تم لوگوں نے اغوا کر کے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے، اس کے لیے یہ قوم ضرور نکلے گی۔ ہم سب نکلیں گے، کیونکہ وہ صرف اپنی نہیں بلکہ میری، آپ کی اور ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل اور آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی
کشمیری اور بھی بڑی تعداد میں نکل رہے ہیں اور ایک ہی نعرہ ہے
میں جلا کے ایا ہوں کشتیاں مجھے واپسی کی صلا نہ دے
اللہ کریم ان نہحت معصوم ازاد کشمیر کے لوگوں کی مدد فرما🤲
"کیا مریدکے میں گولیوں کی بوچھاڑ سے عوام مرعوب ہو گئے ہیں؟ کیا 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والی فائرنگ لوگوں کے دلوں میں خوف بٹھا سکی ہے؟ یکم مارچ کو اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کراچی میں آتشیں اسلحے کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ تیرہ، سولہ اور سترہ سال کے کم سن بچوں، جو کہ محض نویں اور دسویں جماعت کے طالبِ علم تھے، کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کیا ان سفاکانہ کارروائیوں سے عوام خوفزدہ ہو گئے ہیں؟ ہرگز نہیں، یہ قوم کسی طور خوف و ہراس کا شکار نہیں ہے۔
وہ روزِ سعید یقیناً طلوع ہو گا جب عوام اس استبداد اور جبر کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں گے۔ ہم سب بیدار ہوں گے اور اس ظالمانہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ کر پرے پھینکیں گے۔ ہم امن و آشتی کا علم بلند کریں گے، ان شاء اللہ العزیز۔ ہم عوام کی جان، مال اور ناموس کا کامل تحفظ یقینی بنائیں گے، ان شاء اللہ۔
ہم ہرگز مایوسی کا شکار نہیں ہوں گے، کیونکہ اللہ رب العزت نے بھی اس فعل کو شجرِ ممنوعہ قرار دیا ہے، جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: 'لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ' (اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو)۔ تاہم، اس کی بنیادی شرط یہ ہے کہ ہم منتشر ہونے کے بجائے ایک جسدِ واحد کی طرح میدانِ عمل میں اتریں۔ اس امر سے مراد یہ ہے کہ اگر کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم ہو، تو اس کے تدارک کے لیے پورے پاکستان کو سراپا احتجاج بننا چاہیے۔ اگر بلوچستان میں ناانصافی ہو رہی ہو، تو ہمیں بلاتفریقِ علاقہ پورے ملک میں صدائے حق بلند کرنی چاہیے۔ ہمیں ایک متحد قوم کی حیثیت سے ابھرنا ہوگا۔
اگر ہم یہ اتحاد قائم کرنے میں کامیاب ہو جائیں، تو آپ کو کامل یقین ہونا چاہیے کہ یہ عناصر انتہائی بزدل اور کم ظرف ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظالم ہمیشہ خوفزدہ رہتا ہے۔ یہ جابر عناصر ایک دن بھی عوام کے بپھرے ہوئے سمندر کے روبرو نہیں ٹھہر سکتے۔ ہمیں قوی امید ہے کہ وہ دن بہت جلد آئے گا جب پاکستان کے تمام مظلوم طبقات یکجا ہو کر ان ظالموں کے خلاف صف آرا ہوں گے، ان شاء اللہ۔ ہم خداوندِ متعال کی رحمتِ بے کراں سے قطعی مایوس نہیں ہیں۔ مزید برآں، ہم ان تمام جابرانہ اور سفاکانہ اقدامات کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ہم کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کے تمام مصائب و آلام میں برابر کے شریک ہیں۔
Stop Killing Pakistanis!
How can we allow one mentally unstable person to keep destroying Pakistan via massacres in multiple parts of the country?
Protest on Aug 5th with PTI or protest with Kashmiris. It’s our country & it’s critical that everyone speaks up against massacres!
"جب ارشد شریف شہید کو مارا گیا تو میڈیا کو متحد ہونا چاہیے تھا چینلز بند کر کے گھر چلے جانا تھا۔ پوری دنیا میں میڈیا کی آزادی کی تنظیمیں بنی ہوئی ہیں۔ آپ بھی اپنے حقوق کے لیے اکٹھے ہو جائیں۔ کشمیر میں اتنے لوگ شہید ہوئے میڈیا پر ایک لفظ نہیں بولا گیا کیوں؟ اس طرح تو عوام کا اعتماد میڈیا سے اٹھ جائے گا جب عوام کا اعتماد اٹھ گیا تو کس نے چینلز دیکھنے۔ یقین کریں متحد ہوکر جدوجہد کریں گے تو آزاد ہو جائیں گے"۔علیمہ خان
زیشان شہید کی میت جب اس کے گھر سرساوہ پہنچی تو اس کی ماں اور بہنوں کی چیخیں آپ سن سکتے ہیں
جو کام عاصم منیر نے کشمیر میں کر دیا یہ کام بھارت پچھلے 78 سال سے نہیں کر سکا اس بدبخت غیرملکی ایجنٹ نے پاکستان کا کونہ کونہ جلا دیا
🚨 اہم گفتگو
سب جانتے ہیں کہ ظلم ہورہا ہے لیکن ڈرے ہوئے ہیں اب تھوڑا بہت ڈر ختم ہورہا ہے۔ لوگوں کو اکٹھے ہونا پڑے گا ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونا پڑے گا،
علیمہ خان
بد بختوں کے بارے ہمیں کیا غلط فہمی تھی۔ کیا کیا خوش فہمی۔
اور وہ سارے کے سارے ایک شخص کے ہاتھوں مغوی۔ جو اس ایک شخص کا من چاہے وہ ان سے کروائے۔
کیا قسمت پائی ہے پاکستانیوں نے۔ اپنے ہاتھوں سے اپنے قاتلوں کو سینچ کر جوان کیا۔
ثاقب بشیر 🔥🔥🔥
جسٹس بابر ستار پاکستان کے سب سے اچھے قابل اور نڈر ججز میں سے ایک ہیں جو واقعی اپنے حلف کے ساتھ وفاداری کرتے ہیں کسی کے پریشر کو خاطر میں نہیں لاتے اسلئے انکو سزا بھی دی جا رہی ہے اور انکی مرضی کے بغیر انکو پشاور ہائیکورٹ ٹرانسفر کروا دیا گیا۔ جج کا صوابدید ہوتا ہے کہ وہ کوئی ایک گھر اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اسلیے انہوں نے اسلام آباد والا گھر نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور پشاور میں گھر نہیں لیا ۔ اسلام آباد انتظامیہ نے انکو گھر خالی کرنے کا نوٹس دے دیا 3 اگست تک کی ڈیڈ لائن دے دی اور ڈیڈ لائن سے پہلے ہی انکے گھر لوگ بھجوا دیئے گھر خالی کروانے کے لیے۔۔ مقصد صرف انکی تذلیل کرنا ہے جو #نمرودلیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومت کر رہی ہے انکے ساتھ اور پاکستان کی عدلیہ کو تباہ کر چکی ہے
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
صحافی احمد فرہاد کے خاندانی زرایع کا کہنا ہے کہ انہیں ایک ماہ قبل اٹھایا گیا، مگر آج تک نہ ان کی باقاعدہ گرفتاری ظاہر کی گئی اور نہ ہی انہیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا۔
احمد فرہاد کے مطابق چونکہ انہیں قانون کے مطابق گرفتار کر کے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں اغوا کیا گیا ہے اور اب ایک طرح سے یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے اور قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جائے۔ ان کے بقول احمد فرہاد کی صحت بھی تشویشناک ہے۔