یوم عاشور کے حوالے سے کے-الیکٹرک کے اقدامات
کراچی بھر میں 371 ایسے فیڈرز کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں مجالس کا انعقاد یا جلوس کا گزر ہوگا، ترجمان کے-الیکٹرک
ان فیڈرز پر، جن میں ہائی لاسز والے علاقے بھی شامل ہیں، 8 محرم کی شام سے 11 محرم کی صبح تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، ترجمان کے-الیکٹرک
مقامی فالٹس کی ترجیحی اور بروقت درستگی کے لیے فیلڈ میں عملہ بھی موجود رہے گا، ترجمان کے-الیکٹرک
25 اور 26 جون کی مقررہ تاریخ والے بجلی کے بل، 29 جون تک بغیر سرچارج جمع کروائے جا سکیں گے، ترجمان کے-الیکٹرک
تمام بینکوں اور متعلقہ بل وصولی مراکز کو ادائیگی کی نئی تاریخوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
شہری عاشورہ کے دوران بجلی کی تاروں اور دیگر برقی تنصیبات سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں، ترجمان کے-الیکٹرک
مزید مدد و رہنمائی کے لیے، کے-الیکٹرک کے 118 کال سینٹر، اور سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
اگر نواز شریف کو لندن جا کر علاج کروانے کی اجازت عمران خان صاحب نے رپورٹس کی بدولت دے دی تھی ، تو پھر عمران خان کو انکے مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کروانے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟؟
ہے کوئی فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس سے سوال کرنے والا؟؟؟
فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس جو سب سے مہنگی ٹکٹیں یہ کہہ کر بیچتی ہے کہ فری وائی فائی دے گی ، ستھرا کھانا دے گی ، کمفرٹیبل سیٹیں دے گے ، تکیے دے گی اور نجانے کون کونسی جنت کی سیر کروانے کے وعدے کر کے آپکی جیب سے ہزاروں روپے نکلوا لیتی مگر سروسز ندارد ۔۔۔۔ انکے اٹینڈینٹ انتہائی بدتمیز اور بدتہذیب ۔۔۔۔ شکایات کیلئے ٹکٹ پر لکھی گئی ہیلپ لائن بند
سپر سی ایم مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif اس ٹرانسپورٹ مافیا سے کوئی پوچھ پڑتال کرنے والی وزارت ہے یا ہم مہنگے تیل کی طرح اس پر بھی صبر کر لیں؟
@iqrarulhassan@HammadHassan30@DoctorStyle100 آپ کب سے جواد احمد کے نقش قدم پر چل پڑے جناب پہلے اپنا قد کاٹھ اس کے مقام تک کیجیے پھر اس پر تنقید کیجیے جعلی چھاپوں اور چند ٹی آر پیز کے لئے کسی کا بھی کروبار بند کروانے والے بھی اب لیجنڈ کھلاڑی، سیاست دان پر تنقید کریں گے؟
Heads up EVERYONE. @netanyahu is DEAD
Official X handle of @IsraeliPM just deleted this tweet
REMEMBER my tweet about Israel Treasury Secretary Scott Bessant left a press conference to talk to Trump directly on call, on return he was visibly shaking.
Now the PM's office is urging citizens to rely on verified updates.
One thing is clear.
@netanyahu is DEAD.