شیعوں میں آپ کو ایک بھی حافظ قرآن نہیں ملے گا.
ایران میں ایک بھی اہل سنت کی مسجد نہیں.
ایران کبھی بھی امریکہ پر گولی نہیں چلائے گا.
ایران اسلام کا دشمن ہے.
یہ وہ کہانیاں ہیں جو ہم سنیوں کو بچپن سے سنائی جاتی ہیں لیکن بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ شیعوں میں حافظ قرآن بھی ہوتے ہیں، ایران میں اہل سنت کی ڈھیر ساری مساجد بھی ہیں، ایران نے امریکی تنصیبات پر حملے بھی کر دیے اور باون اسلامی ہیجڑوں میں واحد مرد ہے جو اسرائیل کے خلاف ڈٹا ہوا ہے.
ہاں ایک بچپن کی اور کہانی
محرم کی نیازوں میں شیعہ حضرات سنی بچوں کا خون ملاتے ہیں.
اللہ ان زلیلوں کو تباہ کرے جنہوں نے مسلمانوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے
#Iran
#Khamenei
نوازشریف کے کارکنوں اور لیڈرز نے پاکستان کے سب سے مقدس ادرے سپریم کورٹ پہ حملہ کیا اور سپریم کورٹ کے ججز جان بچاکے وہاں سے بھاگے اور کئی پولیس والے ذخمی ہوئے
کیا یہ دہشتگردی نہیں کیا یہ فتنہ اور فسادی نہیں کیا انھوں نے ریاست اور آئین ادارے پہ حملہ کرکے غداری نہیں ؟
فیصلہ عوام کریں پاکستانی کریں ! وڈیو سب بول رہی ہے 👇
جو ن لیگ صحافی کل تک فوج پر تنقید کرتے تھے،
وہ آج فوج کی حرمت کے چیمپئن بن کر اپنے سیاسی مخالفین کی فوج پر تنقید پر ان کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
کمال منافقت ہے !!
پی ٹی آئی نے 641 بھارت مخالف ٹوئٹس کیں جن کے ویوز 54 ملین سے زائد تھے ن لیگ کی 77 پوسٹوں کو صرف 3.8 ملین ویوز ملے پی ٹی آئی نے مودی کا نام لیکر 45 پوسٹیں کیں جبکہ ن لیگ نے مودی کا نام لے کر صرف 2 پوسٹیں کیں ۔۔۔
مریم نواز نے ہمیں بتایاوہ طیارہ جس نےرافیل کو گرایا وہ تھنڈر نے گرایا تھا اور تھنڈر نواز شریف نے بنایا تھا ۔حالانکہ وہ "جےٹن"نے گرایا اور جے ٹن عمران خان کے دور میں بنا تھا۔۔۔کامران شاہد نے مریم نواز کے جھوٹ کو ایکسپوز کردیا