نائب وزیر اعظم کا رشتہ دار غیر مُلکی عورت سے زیادتی کرے تو پرچہ درج ہوتا ہے۔۔۔کوئی عام شہری یہ حرکت کرے تو اسکا انکاؤنٹر کیا جاتا ہے۔
ایک صوبہ دو قانون
اگر تم میں غیرت ہوتی تو ان پہ بھی FIR نا درج کرتے انکاؤنٹر کرتے۔
بے شرم حکومت منافقت کی کوہ ہمالیہ۔
سپریم جیوڈیشیل کونسل کو چاہئے کہ وہ ججز تقرری کے قانون میں فل کورٹ بٹھا کر یہ اضافہ بھی کر لیں ان کو اور ان کے بچوں کو کتنے افراد کچل کو قتل کرنے کا اختیار ہو گا۔ کم از کم حد تو مقرر کردیں کہ کتنے لوگ مارنا استحقاق ہوگا؟ اور ان کی "لرنڈ اور آنرایبل" گاڑیوں کے نیچے آ کر مر جانے والے کیڑے مکوڑے نما لوگوں کے خلاف کون سا قانون لاگو ہو گا اور ان مرنے والوں کے لواحقین کو گاڑی کے نیچے سر دینے والوں کس قانون کے تحت سزائیں دی جائیں گی؟ ملک میں رائج قانون کے مطابق ٹرین کے نیچے آنے والے کے خلاف بھی تو مقدمہ درج ہوتا ہی ہے ناں
لوڈشیڈنگ میں فارغ بیٹھا تھا سوچا قانونی مشورہ دے دوں
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟
بینظیر انکم پروگرام ایک سیاسی رشوت اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہی ہے اس سے غربت ختم کرنے کا کوئی تعلق نہی ہے
ساڑھے آٹھ سو ارب روپیہ یوں لٹایا جا رہا یہ بجلی گیس کے مہنگے بلوں سے لوٹا گیا غریب عوام کا پیسہ ہے
@SADAFPTIGURL@KeepsamM جانی اتنا غصہ نا کرو۔۔ دوسرے ملکوں میں بھی یہ ہوتا ہے۔۔ ڈارک ویب پر دیکھو جا کر۔۔ ایپسٹین پڑھوجس میں کھوتے نیازی کا ذکر بھی ہے۔۔