بشریٰ بی بی کے ذریعے ڈیل ہوئی۔ سب سے پہلے بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں کھولی گئیں۔ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ملاقاتوں میں یہ طے ہوا کہ اب سرنڈر کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ اب ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا۔ باہر والی فوج ناکام ہو گئی ہے، وہ ہمارے ساتھ ملاقات کرنے کے قابل نہیں ہے، تو اس نے ہمیں رہا کروانا ہے۔جب ایک قیدی کو 6 ماہ تک کوئی ملنے نہیں آیا تو اسے سمجھ آ گئی کہ میری باہر والی فوج ناکام ہے، نااہل ہے، اور علیمہ خان کے پلے کچھ نہیں ہے۔
@M_Suharwardy
https://t.co/v8FdCSsFxY
بہت ساری حکومتیں آئیں بہت سے IT منسٹر نے یہ وعدہ کیا ہو Google جیسی کمپنیوں کے دفاتر پاکستان میں لائیں گئے ۔
لیکن الحمدللہ ہماری حکومت نے یہ کر دیکھایا 👏 Google نے اپنا دفتر پاکستان میں کھول دیا 👏
ویلڈن PM @CMShehbaz
ویلڈن @ShazaFK 👏👏
میرے مولا کی شان دیکھیں یہی جگہ تھی جب نیازی کے کتوروں نے اس مقدس جگہ پر اس 👇شخص کو نیچا دکھانے کے لیے ہر حد کراس کرلی تھی لیکن کچھ فیصلے خدا کے ہوتے ہیں سازش کرنے والا جیل میں کسی معجزے کا انتظار کررہا ہے اور شہباز اُسی جگہ پر کھڑا ہوکر اس گھر کی حفاظت کا حلف لے رہا ہے🇵🇰🇹🇷🇸🇦✌️
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
آئین کے آرٹیکل 5 کی اہمیت‼️‼️
🔺باوثوق زرائع نے یہ دعوہ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک اہم بیٹھک کے دوران کہا کہ ہمارے ملک میں ہمیشہ آرٹیکل 8 جو کہ عوام کی حقوق کی بات کرتا ہے، پر زور و شور سے بات ہوتی ہے، جو کہ ہونی بھی چاہیے، لیکن آرٹیکل 8 سے پہلے آرٹیکل 5 آتا ہے جس میں اسی عوام کے ریاست کی جانب فرائض کی بات کی گئی ہے۔
🔺 آرٹیکل 5 باور کراتا ہے کہ عوام کا فرض ہے کہ وہ ریاست اور ریاست کے آئین کے وفادار رہیں۔
🔺اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر “فرائض کی انجام دہی” کی تحریک چلائیں۔ کیونکہ پاکستان کو مظبوط بنانا ہے تو اس کے ہر فرد کو اس کا اور اس کے آئین کا وفادار بنانا ہے۔
مظفرآباد، انتخابی جلسے سے میاں نواز شریف کا خطاب جاری ، مریم نواز بھی جلسے میں موجود ، نواز شریف کا آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان ۔* آزادکشمیر میرا دوسرا گھر ہے ، سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف کا خطاب ۔۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
میں غلط تو نہیں کہتا سُنی اور عرب ملکوں سے نفرت ایران کے ڈی این اے میں شامل ھے
ایران نے اپنے علماء کا وفد افغانستان بھیجا اور طالبان کو کہا ہمارے حالات خراب ہیں اب ہم بی ایل اے کو سپورٹ نہیں کر سکتے آپ لوگ بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو پاکستان خلاف سپورٹ کر کے بہت اچھا کر رہے ہو یہ کام جاری رکھو ہم آپکے ساتھ ہیں نمک حرام افغان طالبان نے چار سو بیڈ کے ہسپتال کا آدھا حصہ ٹی ٹی پی کو دے رکھا کیونکہ طالبان سمجھتے کہ ہسپتال پر حملہ نہیں ھو گا .مفتی عبد الرحیم کا اہم انکشاف
بھارت کے شہر اتر پردیش میں غلطی سے بارہ سالہ لڑکا گھاگرا دریا کنارے چلا گیا جہاں پہلے سے مگرمچھ لیٹا ہوا تھا، جس نے فوراً لڑکے کو دبوچ لیا لڑکے کے چچا پہنچنے تک مگرمچھ شکار سمیت گہرے پانی میں جا چکا تھا، اللّٰہ رحم فرمائے ایسے سردناک مناظر سے۔۔۔👇
حضرت بلال حبشی رض ایسے جلیل القدر صحابی تھے جنہوں نے ایکبار صبح کی آذان نہیں دی تو اللہ نے صبح نہیں کی تھی۔ حضرت بلال حبشی رض کی قبر مبارک کی زیارت کیجئے👇