خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان
👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔
👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
@KhSaad_Rafique
@ErummZaeem@Official_PIA My last flight with “official_PIA was 2 years back when they took the money online on their website for extra baggage allowance and did not give that allowance. Neither they refunded that amount. #corrupt to the core airline
شاہد خٹک نے دھرنا ختم کروادیا پھر اپنے ساتھیوں کو لیکر گیا اب ہمارے ساتھیوں کو پولیس کے حوالے کرکےہماری گاڑیاں بھی پولیس کے حوالے کردیا صوابی پولیس نے ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا
@SanaullahDawn At least 3 flight departing more or less at the same time and the genius ASF deputes 3 staff on 3 gates to check the passports and tickets of all these flights’ passengers. Experienced this many times while taking morning flight
Wasim—no doubt legendary when it comes to left-arm pace & the greatest ever to have played 🏏, is a global embarrassment as a commentator. No insights. Keeps repeating “back in the day, my skipper..” but doesn’t speak up for his skipper @ImranKhanPTI when it matters the most. 😔