پنجاب حکومت کی بلا سود قرض اسکیم
اگر آپ اپنے گھر کی مرمت کرنا چاہتے ہیں، اسے مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا اس میں توسیع (مزید کمرے وغیرہ) کرنا چاہتے ہیں، تو پنجاب حکومت کی اس بہترین سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
قرض کی رقم:
"اپنی چھت، محفوظ چھت" اسکیم: گھر کی مرمت اور مضبوطی کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود (Interest-free) قرض۔
"اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم: نئے گھر یا توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض آسان قسطوں پر۔
درخواست دینے کا طریقہ:
آپ درج ذیل طریقوں سے رابطہ کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں:
آن لائن پورٹل: ویب سائٹ https://t.co/TKnWUCyXWB پر جائیں۔
دفاتر: اپنے قریبی PHATA (پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی) کے دفتر، ڈپٹی کمشنر (DC) یا اسسٹنٹ کمشنر (AC) کے آفس سے رجوع کریں۔
ہیلپ لائن: کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ٹول فری نمبر 09100 - 0800 پر کال کریں۔
@CSMR786 ایران ابتدا اسلام سے ہی منافقین کا گڑھ رہا ہے، یہ ہمیشہ سے مسلمان ملکوں خاص کر عرب ملکوں کے خلاف سازشیں کرتا آرہا ہے، اس نے شام اور عراق کے مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے۔ اب سمندر میں امریکی تنصیبات اور اسرائیل کے اندر امریکی اثاثوں پر حملہ کرنے کی بجائے مسلم ممالک پر حملے کررہا ہے
@digitalchirrya محترمہ یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہی غلط ہے جو prompt information تو فراہم کرتا ہے، مگر لوگوں کے اخلاق بگاڑنے کا بھی سب سے بڑا ذریعہ ہے، کیونکہ یہاں آگے سےکسی قسم کے physical reaction یعنی فوری کسُن مُکا کا خوف نا ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے غصّہ کا اظہار لکھ فوری کمنٹس شکل میں کرتے ہیں
@Noon393Asim@KhawajaMAsif کونسا علاقہ فتح کیا تھا انگریزوں کے خلاف لڑکر ، تب بھی آج کے طالبان کی حکومت وقت کے خلاف سازشیں کرتے ہونگے تو جھڑپوں میں مار کھاتے رہے اور مرتے رہے،
حکومت وقت کا ساتھ دینے میں ہی عافیت ہے
اپ ڈیٹ: ڈی پی او چکوال نے ایس ایچ او چوآسیدن شاہ کو معاملے کی تحقیق کا حکم دیا، پولیس نے جائزہ لیا اور ویڈیو بنانے والے اسد عباس اور گھر کے مالک شفقت کو تھانے لے آئی۔
وہاں اب اسد عباس بتا رہے ہیں کہ معاملہ کیا تھا اور کیوں اسے معجزہ نہ سمجھا جائے۔
@ibnehussain03 کوئی بات نہیں پاکستان کی حکومت پاکستان کیلئے لے رہی ہے اچھی بات ہے ملک کی اکانومی مضبوط ہوگی جس سے ترقی کی صورت حال بہتر ہوگی اور عام پبلک کو کسی اور صورت میں فائیدہ پہچ جائے گا
@MaryamNSharif@MuddsarNazir میم بہتر ہوتا اس سڑک کو دونوں طرف سے تین تین لیں والا ہونا چاہئیے تھا کیونکہ اس سڑک پر پتھر ، بجری اور ریت کے ڈھمپروں کا بہت زیادہ بوجھ رہتا ہے، تین تین لینوں کے ساتھ چوڑی سڑک پر ٹریفک کی روانی سے عام لوگوں کو فائیدہ ہونا تھا اور حادثات بچاؤ
@TahirNaeemMalik جب صحافی متصب ہو تو اس کے دماغ ایسے ہی فضول سوالات جنم لیتے ہیں ،
پولیس کی ذہانت کی دھار دینے چاہئیے کہ اس نے 9 گھنٹوں کے اندر ہی مجرم کو قابو کرلیا
@SocialDigitally تیل کی قیمت نیچے لانے کا عوام کو خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا سوائے اس کے جو عوام اپنی گاڑیوں میں ڈلواتی ہے، ریٹ بڑھنے سے جتنا امپیکٹ دوسری چیزوں کی قیمتوں میں پڑجاتا ہے دوبارہ اتنا نیچے نہیں آتا