لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف ��ی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں عمران نیازی اور چیئرمین NAB کا منہ کالا کرتے ہوئے لِکھا ہے یہ حقیقت ہے کہ خواجہ نے قومی خزانے کو ایک روپے کا بھی نقصان نہیں پہنچایا نا کوئی کرپشن کی ہے
Cpec پاکستان کے لیے کسی نعمت سے کم نا تھا لیکن عمران نیازی اور اس کو لانے والوں نے دن رات ایک کر کے پاکستان سے Cpec کا خاتمہ کر دیا ہے نوازشریف شہبازشریف احسن اقبال کی محنت اور پاکستان کے مستقبل کو اس ٹولے نے خاک میں مِلا دیا ہے
خدا غارت ��رے Cpec دشمن ٹولے کو
ARY نیوز پتہ نہیں کس نسل سے ہے جب نوازشریف کی حکومت تھی تو اس حکومت کے خلاف اتنی نفرت پھیلاتا تھا کہ یہ حکومت بھارت کی ہے اور اب پُورا مُلک مہنگائی کی دلدل ��یں ڈوب گیا ہے لیکن ARY حکومت کی ترجمانی کرتے ہوئے بتا رہا ہے کہ اپوزیشن جھوٹ بول رہی ہے اور پاکستان بہت ترقی کر رہا ہے
تمام یوتھیے صدیق جان نیولے کے حق میں بول رہے ہیں اور ارشد شریف کی ماں پین اک کر رہے ہیں ان یوتھیوں کو یہ نہیں پتہ کہ دلالی اور بوٹ پالش میں ارشد شریف؛ صدیق جان نیولے کا دادا ابو ہے اس لیے نا تو ارشد شریف کو کوئی کچھ کہے گا نا ہی اس معاملے کی ویڈیو سامنے لائی جائے گی
@HamidMirPAK یہ پرس نہیں چھینا بلکہ اسے زور سے زمین پر پٹکا گیا ہے اور ایسی حرکت کرنے والا یقیناً کوئی علاقے کے بااثر فرد کا لونڈا ہے کیونکہ انسان کی اولاد ایسی حرکت نہیں کرتی
اب پولیس کا اور انتظامیہ کا کام ہے کہ اس بغیرت شخص کو نشان عبرت بناتے ہیں یا نہیں
اب کی ہیڈلائن میں شوکت ترین کا پہلا جملہ چلایا گیا کہ عمران خان کے کہنے پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے اور دوسرا جملہ تھا ہر پانچ منٹ کی کال کے بعد 75 پیسے ٹیکس لگے گا
لگتا ہے شوکت ترین بھی نشے پر لگ گیا ہے
ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا؛ جنرل باجوہ کے اس بیان پر حسن نثار نے اپنے شؤ میں جنرل باجوہ کی اتنی تعریف کی جس کی کوئی حد نہیں اور جب یہی بیان نوازشریف نے دیا تھا تو اس مکار نے نوازشریف سمیت اس کے سارے خاندان کو گندی گالیاں دی تھی
پتہ نہیں کس نسل سے ہیں یہ حسن نثار جیسے غلیظ لوگ
جو صحافی نوازشریف سے لفافے لیتے ہیں ان کے مالی حالات یہ ہے کہ گھر کی دیواریں ٹوٹی ہوئی اور گاڑی 50 سال پرانی ہوتی ہے اور جو ARY کے سماء 92 کے بول tv کے صحافی ہیں جو لفافے نہیں لیتے ان کے پاس پاکستان کے مہنگے ترین بنگلے اور مہنگی ترین گاڑیاں ہیں کچھ کے تو اپنے جہاز بھی ہیں
رانا نزیر نمبردار کا بیٹا رانا @SHABAZGIL مسلم لیگ نواز کے شیر @TararAttaullah کا نام نہیں لے نام لیے بغیر اس پر زبان درازی کر رہا ہے رانا شہباز گل ہمت اور غیرت ہے تو مناظرہ کر لو عطا تارڑ کے ساتھ بھلے اپنے پالتو چینل ARY پر ہی کر لو
ن لیگ کے کیسز ہوں یا ججز کے کیسز ہوں ان کے فیصلے جسٹس عمر عطا بندیال اور ثاقب ناسوروں سے کیوں کروائے جاتے ہیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کے بعد اب جسٹس شوکت صدیقی کا کیس بھی عمر عطا بندیال کے پاس ہے کیا باقی سپریم کورٹ کے جج جج نہیں ہیں؟
عمران نیازی دھمکی لگا رہا ہے کہ اگر میری حکومت ختم کی گئی تو میں سڑکوں ہوں گا اور کسی کو حکومت نہیں کرنے دونگا
عمران نیازی صاحب یاد رکھیئے گا اب وہ جنرل پاشا جنرل ظیہر نہیں رہے جو آپ میں ہوا بھرتے تھے اور میڈیا خالی کرسیوں کو لاکھوں کا مجمعہ بتاتا تھا