کل رات لاہور سے اسلام آباد آتے ہوئے موٹروے پولیس نے بھیرہ کے قریب 2500 روپے کا چلان کر دیا اور چالان کرنے کی وجہ پوچھی گئی تو پولیس افسر نے بتایا کہ
موٹروے پر سپیڈ لمٹ 120 سے کم کر کے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی گئی ہے
اور سپیڈ لمٹ کم کرنے کی وجہ؟ پوچھنے پر پولیس افسر نے بتایا کہ دنیا اس وقت حالت جنگ میں ہے اس لیے فیول کی بچت کے لیے گورنمنٹ کی طرف سے یہ پالیسی بنائی گئی ہے
(میرے چہرے پر حیرانگی کے تاثرات دیکھ کر)پولیس افسر نے مثال دے کر بتاتے ہوئے مجھے یہ بات سمجھائی٫
کہ دیکھیں سر ،
آپ لاہور سے موٹروے پر چڑھے ہیں اسلام آباد تک جاتے ہوئے اگر آپ 120 کی سپیڈ پر جاتے تو اپ کا پانچ لیٹر ایکسٹرا خرچ ہونا تھا اور اب آپ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جائیں گے تو اپ کے فیول کی بچت ہو جائے گی تو اپ کے فائدے کے لیے ہی یہ کیا گیا ہے
میرا 1500 بچانے کے چکر میں 2500 کا چالان کر دیا
قومیں اسی طرح ترقی کرتی ہیں،ٹیکنالوجیہ
اسٹیو جابز نے 1983 سے ایک ہی تقریر میں آئی فون، انٹرنیٹ، اے آئی اور ٹیکنالوجی کے اگلے 50 سالوں کی پیش گوئی کی تھی۔
تصور کریں کہ 1983 میں، یقیناً زیادہ تر لوگوں نے سوچا ہوگا کہ یہ پاگل بندہ ہے اور فضول خیالی پھکیاں مار رہا ہے!
اب 2026 میں، انسانوں نے وہ سب کچھ کر لیا ہے جو سٹیو جابز نے کہا تھا، اوراُس سے آگے بھی بہت کچھ!
یہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے میرے جیسے لوگوں کے لیے ایک زبردست لیجینڈری ویژنری اسپیچ ہے!
بریکنگ نیوز ! تل ابیب کی تباہی کے بعد بزدل اسرائیلیوں کی منتیں ""ایران روک جاو ہمیں معاف کر دو ایران تم جیتے ہم ہارے ہمیں چھوڑ دو یہی ہمارا واحد م��ک ہے جہاں ہم رہتے ہیں"" اس بزدلی کی فریاد کو دُنیا تک پہنچائیں الحمداللہ ایران اپنا لوہا منوا رہا ہے۔
Heartbreaking video: 12 family members drowned in a flood after waiting hours for help that never came. No rescue, no response. The govt’s priorities have never been the people — and still aren’t. This is 2025. This isn’t an accident but indeed a murder.
ان خاتون کو غور سے سنیں
آپکو بہت کچھ علم ہوگا ۔۔مشرف نے ڈاکٹر صاحب سے زیادتی کیوں کی یہ بھی سن لینا ۔۔۔ آج ایک نام ہم سے جدا ہو چکا جسے سیٹھ عابد کہتے تھے جسکے بحری جہازوں نے ایٹمی ری پروسیس ینگ پلانٹ لانے میں مدد کی ۔۔ داؤد ابراہیم بھی اسکی کڑی ہے سنیے اور حقیقت جانئیے