وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت موبائل وینز کی حوالگی کی تقریب
اسلام آباد: وزارتِ قومی صحت سروسز، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن کے زیرِ انتظام 118 موبائل وینز وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کو حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
یہ اقدام یونیسف، گاوی اور حکومتِ پاکستان کے اشتراک سے صحت عامہ اور بچوں کی ویکسینیشن کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال تقریب میں موجود ہیں جبکہ یونیسف اور گاوی کے نمائندے بھی شریک ہیں
#MustafaKamal
#HealthMinister
#PublicHealth
#UNICEFPakistan
#GaviInitiative
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
ہم نے مدارس کیلیے ایک ارب روپے بھی مسترد کردیا تھا
دارالعلوم کراچی کا ماہانہ خرچ ایک کروڑ سے زائد ہے
ہم سرکار سے کوئی امداد لینے کو تیار نہیں 25 ہزار کیا چیز ہے
صدر وفاق المدارس مفتی تقی عثمانی صاحب کا اعلان
وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے بطورِ مہمانِ خصوصی انٹرنیشنل لائف اسٹائل میڈیسن کانفرنس میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں وفاقی وزیرِ صحت نے صحت مند طرزِ زندگی،
احتیاطی تدابیر اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے عوامی آگاہی کی اہمیت پر زور دیا
#MustafaKamal
#HealthMinister
#LifestyleMedicineConference
#PublicHealth
#PreventiveHealthcare
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت پمز ہسپتال میں نئی زیر تعمیر ایمرجنسی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں وفاقی سیکرٹری صحت سید وقار الحسن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور آئی ڈیپ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
وزیر صحت کو 200 بیڈز پر مشتمل ساڑھے 6 ارب روپے کے منصوبے پر رفتار، معیار اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیر صحت نے ہدایت کی کہ عوام کو بروقت اور معیاری ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی کے لیے مقررہ ڈیڈلائن پر ہر صورت منصوبہ مکمل کیا جائے۔
مزید کہا کہ منصوبے کو جلد فنکشنل کرنے کے لیے فوری طور پر PC-4 تیار کر کے عملدرآمد تیز کیا جائے
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#PublicHealth
#EmergencyServices
#HealthcareInfrastructure
#PIMSIslamabad
#Pakistan
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی اہم ملاقات۔
ملاقات میں گلگت بلتستان کے جاری اور مجوزہ PSDP منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی، جبکہ ڈی جی ڈویلپمنٹ، سینئر تجزیہ نگار اسد چودھری، فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ساجد عثمانی بھی موجود تھے۔
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#HealthLeadership
#GBDevelopment
#PSDPProjects
#Pakistan
پاکستان - برطانیہ تعاون: صحت و آبادی کے شعبے میں نئے امکانات
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی اہم ملاقات۔
پاکستان کو درپیش صحت اور آبادی کے چیلنجز پر مفصل گفتگو، برطانیہ کے جاری تعاون کو سراہا گیا۔
مصطفیٰ کمال نے بڑھتی آبادی، آلودہ پانی اور صحت عامہ کے نظام میں اصلاحات پر حکومتی ترجیحات واضح کیں۔
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#UKPakistanPartnership
#PublicHealthReform
#PopulationChallenges
#HealthCollaboration
#Pakistan
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت “ون ہیلتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ اینڈ کوآرڈینیشن” پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد
وزیرِ صحت نے منصوبے کی سمت کو سراہتے ہوئے کہا:
“یہ منصوبہ میرے وژن سے ہم آہنگ ہے جو پاکستان میں مربوط اور روک تھام پر مبنی صحت کے نظام کا ضامن بنے گا۔
اجلاس میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری، ڈی جی ٹو منسٹر، اور ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے شرکت کی
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#HealthLeadership
#PreventiveCare
#PublicHealth
#HealthSystemReform
#Pakistan
وفاقی وزارت صحت کے زیر اہتمام DRAP کے ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی میڈیا و ڈیجیٹل ٹیم سے ملاقات
وفاقی وزیر صحت کو ٹیم نے تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ وزیر موصوف نے موثر میڈیا حکمتِ عملی اور عوامی آگاہی کو ترجیح دینے کی ہدایت دی۔
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#DigitalHealthcare
#DRAPInitiative
#PublicAwareness
#Pakistan
وفاقی وزارت صحت کے زیر اہتمام DRAP کے ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی میڈیا و ڈیجیٹل ٹیم سے ملاقات
وفاقی وزیر صحت کو ٹیم نے تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ وزیر موصوف نے موثر میڈیا حکمتِ عملی اور عوامی آگاہی کو ترجیح دینے کی ہدایت دی۔
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#DigitalHealthcare
#DRAPInitiative
#PublicAwareness
#Pakistan
اج کا میچ شروع ہونے سے پہلے ہی انڈیا کے مزید پانچ رافیل دم دبا کر میدان جنگ سے بھاگتے ہوۓ۔
لیکن اج جے ایف 17 تھنڈر کی جگہ لی شاھد خان افریدی نے
#loveyoushahidafridi#bycotindianteam
ہماری اس بہن پر وہ کھوتے یوتھی تنقید کر رہے ہیں جن کی رول ماڈل صنم جاوید، فلک جاوید، فرح گوگی جیسے لوگ ہیں۔
وہ کیسے برداشت کریں گے کہ ایک پڑھی لکھی قوم کی بیٹی بات کرے؟
یوتھی کو عورت کے منہ سے ماں بہن کی ننگی گالیاں سن کر سرور آتا ہے کہ ایسی خواتین کو ایم این اے بنانا چاہئے
سی سی ٹی وی کی مدد سے بدمعاش عورت کی پہنچان ہوگئی۔ 😱
👈حرامزادی عارف علوی کی بیٹی کی نائمہ علوی نکل آئی۔ عارف علوی کی بیٹی نائمہ علوی نے Bonanza اسٹور پر غریب سیلز بوائے کو بے دردی سے تھپڑوں لاتوں سے مارا
کراچی پولیس کو ایکشن لینا چاہئیں اس دندان ساز کی بدمعاشی نکالنی چاہئیں