عمران خان کا یہ تاریخی خطاب آج بھی ہر پاکستانی اور ہر مسلمان کے دل میں عزم، غیرت اور فخر کی نئی روح پھونک دیتا ہے۔
وہ ایک ایسا لیڈر ہے جس نے پاکستان کی خودمختاری اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، بلکہ اپنے اصولوں اور ملک کی عزت کی خاطر اقتدار تک قربان کر دیا۔
انہوں نے عالمی سطح پر اسلام کا مؤقف پوری جرات اور اعتماد کے ساتھ اقوام متحدہ میں پیش کیا اور دنیا کے سامنے مسلمانوں کے جذبات کی آواز بلند کی۔
ایسے رہنما تاریخ میں کم پیدا ہوتے ہیں، ان کے الفاظ اور مؤقف نسلوں تک یاد رکھے جاتے ہیں۔
عمران احمد خان نیازی
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
پولیس نے رضا ڈار اور ان کے ساتھیوں پر جو ایف آئی آر درج کی ہے، وہ تو کچھ بھی نہیں، ایسا لگتا ہے جیسے جان بوجھ کر غلط ایف آئی آر بنائی گئی ہو۔ وینزویلا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 1 گھنٹہ 6 منٹ جبکہ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 1 گھنٹہ 7 منٹ کا ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس میں نہایت سنگین انکشافات موجود ہیں۔
@ImranRiazKhan
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
عمران خان نے اپنی زندگی کا آرام، شہرت اور آسائشیں چھوڑ کر 28 سال طویل جدوجہد کی ایک خوددار، آزاد اور خوشحال پاکستان کے لیے۔قومی وقار کی خاطر ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔💔
اپنی ذات پر پاکستان اور قوم کے مستقبل کو ترجیح دے کر جیل میں بیٹھے اس شخص کا قرض ہم نہیں چُکا پائینگے۔
ایران نے تہران ایئر پورٹ پے امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 168 اسکول کے بچوں کے بیگز اور تصویروں رکھ دیں تا کہ ہر آنے والا غیر ملکی مہمان یہ ظلم دیکھ سکے ۔۔۔۔
وہ شخص جو اقتدار نہیں بلکہ وطن کی خودداری کو مقدم رکھتاہے؛ جو بیرونِ ملک نہیں بلکہ اپنی دھرتی کے ساتھ جینے اور اسی پر مر مٹنے کا عہد رکھتا ہے۔ ’عمران خان‘ اسی وفا، اسی جرأت اور اسی بے مثال سچائی کا نام ہے۔
اس نے ہر ذاتی فائدے، ہر سیاسی مصلحت اور ہر آسان راستے کو رد کر کے اپنی پوری زندگی پاکستان اور اس کے عوام کے نام کر دی۔
وقت نے بارہا یہ ثابت کیا کہ وہ محض ایک سیاستدان نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے—ایسا نظریہ جو اس قوم کو خودداری، بیداری اور وقار کا شعور دیتا ہے۔ اس کی سیاست کا مرکز ہمیشہ یہی ملک رہا، نہ کوئی دنیاوی لالچ، نہ کوئی ذاتی نجات—بس ایک ہی عہد: پاکستان کی حقیقی آزادی۔
#FreeTheVoiceOfPakistan
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
مورخ آگر ٹاوٹ نہیں نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنی یہ تینوں بہنیں کر رہی ہیں 💔
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan