یہ سوات کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا ہے جو ہمارے ٹیکس سے خریدی گئی سرکاری گاڑی اور ہمارے ہی ٹیکس سے تنخواہ لینے والے پولیس اہل کاروں کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ کیا اس اسسٹنٹ کمشنر کو شرم سے ڈوب مرنا نہیں چاہیے؟
@muneebawan@mianhamid007 یہ چاچو چور نے اپنا حصہ رکھا ہے ورنہ جتنے پنجابی بھیک مانگ رہے اتنے کوئی بھی نہیں مانگ رہا کشمیر سے لے کر مکہ تک جہاں سے کوئی بھیکمنگا گرفتار ہوتا ہے تو تعلق پنجاب سے نکلتا ہے
@muneebawan@mianhamid007 کشمیری عوام کا حق تھا جو انہوں نے ڈنڈا دے کے لیا رونے کے بجائے اپنا حق لو پنجاب والے خود کشمیر کے مقروض ہیں وہ کسی کو کیا دیں گے
@muneebawan@mianhamid007 اچھا جی تو جو 23 کھرب کی بجلی سالانہ پنجاب والے استعمال کرتے ہیں اور دیتے 1 کھرب ہیں باقی 22 کھرب کہاں جاتے ہیں چاچو چور سے پوچھنا ضرور جو کشمیر کمیٹی کا 1 ارب ڈالر پچھلے ماہ چاچو چور نے لیا کہاں گیا پوچھنا ضرور
I continue to strongly condemn Israel's ongoing genocide in Gaza in which over 40,000 innocent Palestinians have been killed & many others are being deliberately starved to death.
Despite people across the world demanding an immediate ceasefire, the powerful continue to remain unmoved as all humanitarian laws, laws of war, the UN Genocide Convention, the Geneva & Vienna Conventions continue to be violated with impunity by Israel. It is high time world leaders not only call for an immediate, total ceasefire but ensure its implementation also.
The Muslim leadership must take an effective lead as the people of Gaza are counting on the Ummah to speak up & act. #IStandWithGaza
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
عمران خان جیل میں تھا تب بھی مجورٹی سے جیت گیا تھا لیکن پھر رزلٹ بدل دیے گئے اگر خان باہر آجاتا ہے تو ٹو تھرڈ مجورٹی پی ٹی آئی کی ہوگی
عمران خان کی پاپولیرٹی اتنی زیادہ ہے کہ اب اسے ہیرو کہا جاتا ہے
الجزیرا کی رپورٹ
@ImranRiazKhan امت مسلمہ کا لیڈر تھا فلسطین کی بات کرتا تھا افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلق چاہتا تھا ڈرون حملے اس کے دور حکومت میں بند تھے معیشت ترقی کر رہی تھی