ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
سسٹم کی ناکامی کا بظاہر سب سے واضح ثبوت وہ مرحلہ تھا جب سرکاری بریفنگز میں ۹۷ فیصد عوامی مقبولیت کے دعوے کیے جا رہے تھے، جبکہ انہی نشریات کے نیچے کمنٹس سیکشن میں عوام کا غالب اکثریت پر مبنی ردِعمل شدید تنقید، تمسخر اور غم و غصے کی شکل میں نظر آ رہا تھا۔
@MohsinnaqviC42
@MaryamNSharif صاحبہ! کوٹ عبدالمالک، شرقپور خورد (PP-139) کی یہ گلیاں شدید گندگی، کیچڑ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، جس سے وبائی امراض کا خطرہ ہے۔ براہِ کرم فوری نوٹس لے کر یہاں کے مکینوں کو اس اذیت سے نجات دلائیں۔
@najamwalikhan برج الٹنا کسے کہتے ہیں آگیا تو وڈا وکیل
بیوقوف آدمی فارم پینتالیس جو اپلوڈ ہوئے تھے ان میں واضح دیکھا جا سکتا ہے ٹیمپرنگ کی ہوئی ہے ایک ل۔۔۔۔ کو جتوانے کے لیے
@najamwalikhan انتہائی فضول اور گھٹیا آدمی صحافت پر کالک
اگر اسی حساب سے دیکھا جائے تو سعد رفیق کبھی اپنے حلقے سے ہارا تھا، شیخ راحیل اصغر ، اور کئی لیگی رہنما اپنے حلقوں سے الیکشن نہیں ہارے تو اس کا مطلب یہ وہ بھی جیتے ہوئے ہیں ۔
شیخ راحیل اصغر سے پوچھ لیں وہ بھی کہتا نواز شریف ہارا ہوا ہے۔
حافظ سعد رضوی کی یہ حالت دیکھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔سوچیں ہم مڈل کلاس لوگوں پر کیا بیتی ہوگی جب گھر توڑے گئے ماؤں کو اٹھایا گیا بہنوں کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا ۔۔۔بزنس تباہ کیے گئے ۔۔۔لیکن سب چپ رہے 💔۔۔الٹا پی ٹی ائی کے لوگوں کو گالیاں دی گئی ہیں ۔۔کاش سب لوگ ظلم پر خاموش نا رہیں ۔۔
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے😢