کشمیر کے بہادر اور غیور عوام کو سلام!
کشمیر کی لازوال جدوجہد کو سلام!
انشاء اللہ مرشد محمد نواز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی
کشمیر بنے گا پاکستان
@MaryamNSharif
خوش آمدید 27 فروری ساہیوال
اے قائد جمہوریت
اے بنت میاں نواز
گرنا نہ جانے جنگ میں
تو ہے وہ شاہ سوار
تیرے عظیم باپ نےبنادیا
اٹیمی طاقت اس ملک کو
اے بنت میاں نواز
تو ہے مزدور کی آواز
اے بنت میاں نواز
تو ہے کسان کی آواز
اے بنت میاں نواز
@MaryamNSharif
حمزہ شہباز627 دن جیل میں گزارے
خواجہ برادران نے462 دن جیل
نوازشریف374 دن جیل
شاہد خاقان عباسی222 دن جیل
شہبازشریف207 دن جیل
خواجہ آصف176 دن جیل
رانا ثناء اللہ174دن
مریم نواز158 دن جیل
احسن اقبال64 دن جیل.
👎
پی ٹی آئی والوں پرخالی پرچہ ہوتاہےیہ شلواریں اتارکررونےلگتےہیں
*ایک دن بجلی کیا بند تھی پورا مُلک پریشان تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔*🤕
*کتنے دنوں سے قُرآن پاک گھروں میں بند پڑا ہے کبھی غور کیا ہے کسی نے ؟*😓
*فڪرِ آخرت🍂*
*زرا نہیں____پورا سوچیے*
🌹خوش آمدید 27جنوری♥️
اے قائد جمہوریت
اے بنت نواز شریف
گرنا نہ جانے جنگ میں
تو ہے وہ شاہ سوار
تیرے عظیم باپ نے
لکھ دی تاریخ اپنی قید سے
اے بنت نواز شریف
تو آخر امید پاکستان
@MaryamNSharif
شیڈول میں تبدیلی
انشاء اللہ 27 جنوری 4بجے
قائد کی بیٹی
پاکستان کی نڈر لیڈر محترمہ
@MaryamNSharif
پاکستان کی سر زمین پر اپنے ورکرز کے ساتھ ہوگی
ست بسم اللہ 🌹
جی آیاں نوں ♥️
انشاء اللہ
قائد جمہوریت اسلامی جمہوریہ پاکستان
مرکزی نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ نون مریم نواز شریف 29 جنوری کو شام چار بجے لاہور ایئرپورٹ پر پہنچیں گی ۔۔۔
@MaryamNSharif
قومی اسمبلی نے صحابہ کرام و اہلبیت کی توہین پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیانئے قانون کے تحت کم سے کم سزا 10 سال جبکہ زیادہ سے زیادہ سزا عمر قید ہوگی
اس بل سے قبل پرانے قانون میں یہ سزا 3 سال تک تھی
شکریہ
@CMShehbaz
@CMShehbaz@PakPMO بزدار سائیں دور کا کارنامہ 1200مڈل سکول اپ گریڈ کیے مگر ٹیچر کی منظوری نہیں فرمائی ان سکولوں میں اس وقت پرائمری اور مڈل کلاسوں کے ٹیچر نہم اور دہم کلاسوں کو تعلیم دے رہے ہیں جس سے بچوں کا رزلٹ انتہائی ناقص آرہا ہے اور اعلیٰ حکام یہ سارا ملبہ اسکول ٹیچر پر ڈال رہے ہیں