@Gubloinvestor@Prabu28645569 I think you have created too much hype with little research.. if I knew it is related to Google algorithms I would not have touched as I was already way down in a similar stock.
@mrazaharoon He is trying to portray he is standing tall with the victim when they are in trouble. For the sake of argument. His opinion is always based on his ego, nothing substantial.
اچھا تو اس لیے اس کو وزیر خارجہ اور بعد میں انڈیا کے خلاف پاکستانی وفد کا سربراہ بنا کر دنیا میں بھیجا گیا تھا۔ یہ تو بڑا تیز نکلا 😳
میرا نہیں خیال عمران خان 150 سال کا ہونے کے بعد بھی اس طرح کبھی پاکستان کو ڈیفنڈ کرسکتا ہے۔
#Pakistan#BilawalTrueStatesman
فیس بک پر ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ وقتی طور پر واہ واہ تو ہو جاتی ہے لیکن جب حقیقی طور پر ضرورت پڑ جاتی ہے تو بیچ چوراہے دھوتی اتر جاتی ہے۔
تین رافیل مار گرائے ہیں انہوں نے اس پر کوئی میڈیا والا سوال کیوں نہیں کر رہا؟
جب 500 ملین ڈالر والے رافیل 1600 ملین ڈالر میں خریدے تھے تو یہ میڈیا کہتا تھا رافیل یہ کر دے گا وہ کر دے کا پاکستان ڈر گیا چائنہ ڈر گیا ۔
اب کوئی کیوں نہیں بولتا ؟؟؟؟
ہم نے جو جنگ لڑی ہے وہ Aviation History میں کبھی نہیں لڑی گئ ، ابھی تو ہم نے اپنے پورے ہتھیار لانچ ہی نہیں کئے ۔
یہ جنگ صرف جہازوں اور ریڈار سے نہیں بلکہ cyber wing کے ساتھ ملکر لڑی ہے ۔
ہمارے پاس بھارت کے جہازوں کی ریکارڈنگ موجود ہے ۔
Lt Gen. P R Shankar. “You’ve actually fought against Chinese equipment - with the people who can handle Chinese equipments better than the Chinese… Between Pakistan and China, I prefer to fight against China. Pakistanis are good at fighting.”