بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
@NiniYmz اچھی بھلی جوان لڑکیاں ہیں کون سا نا بالغ ہیں ماں اگر بیوگی یا طلاق کے بعد دوسرا نکاح کر لے اس میں کیا برائی ہے اسلام اسکی اجازت دیتا ہے
اللہ جانے اندر کیا مفادات ہیں
اتنا واویلا ایسے مچایا ہوا جیسے دودھ پیتے بچے ہیں
یہ لبنان ہے۔ اسرائیل کی بربریت دیکھیں۔ 😡
ثالث کہاں ہیں؟
لبنان پر کوئی پوسٹ نہيں کریں گے؟ کوئی بیان نہیں دیں گے؟
یا وائٹ ہاؤس سے ڈرافٹ آنے کا انتظار ہے؟ ڈرافٹ ملے گا تو پوسٹ کریں گے؟
"اس نے قانون لالچ میں آ کر نہیں توڑا۔ اس نے یہ محبت میں کیا🚨
عدالت میں کھڑا، سر دونوں ہاتھوں میں تھامے، نارنجی قیدی لباس میں کانپتا ہوا، وہ ایک عام مجرم کی طرح دکھائی دے رہا تھا جس پر فراڈ کے الزامات تھے۔ لیکن جج کی میز پر رکھی فائل ایک مختلف کہانی بیان کر رہی تھی۔ اس نے ہزاروں ڈالر کا ایک جعلی چیک لکھا تھا۔ نہ کسی نئی گاڑی کے لیے، نہ کسی چھٹی کے سفر کے لیے، بلکہ ایک فارمیسی کے کاؤنٹر پر۔ جب انشورنس کمپنی نے اس کی ماں کی جان بچانے والی دوا دینے سے انکار کر دیا تو گھبراہٹ نے اسے بے بس کر دیا۔
وہ جانتا تھا کہ چیک کی رقم ادا نہیں ہو سکے گی، مگر وہ یہ بھی جانتا تھا کہ اپنی ماں کو زندہ رکھنے کے لیے دوا حاصل کرنے کا یہی واحد راستہ تھا۔ اب اسی مجبوری کی وجہ سے اسے جیل کی سزا کا سامنا تھا۔ اور جب وہ وہاں کھڑا رو رہا تھا، اس کے ذہن میں جیل کا خوف نہیں تھا، بلکہ صرف یہ فکر تھی کہ اگر وہ چلا گیا تو اس کی ماں کی دیکھ بھال کون کرے گا۔
وہ سزا سننے کے لیے خود کو تیار کر چکا تھا۔ مگر جج نے ہتھوڑا نہیں بجایا۔ ایک ایسے لمحے میں جس نے پورے کمرۂ عدالت کو حیران کر دیا، وہ اپنی کرسی سے اٹھیں، آگے جھکیں اور اسے گلے لگا لیا۔
انہوں نے اس میں کوئی دھوکے باز نہیں دیکھا؛ انہوں نے ایک ایسا محبت کرنے والا بیٹا دیکھا جو حالات کے ہاتھوں مجبور ہو چکا تھا۔ اس کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں لے کر انہوں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا اور وہ فیصلہ سنایا جس نے اس کی زندگی بدل دی:
'یہ سب ختم ہوا۔ میں تمام الزامات ختم کر رہی ہوں۔ تم ایک دوسرے موقع کے مستحق ہو، اور مجھے یقین ہے کہ تم اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ گے۔'
انہوں نے صرف اس کی آزادی واپس نہیں کی، بلکہ اسے یہ ذمہ داری بھی دی کہ وہ گھر جائے، اپنے خاندان کی دیکھ بھال کرے، اور اس رحم دلی کی قدر ثابت کرے۔
کبھی کبھی انصاف صرف سزا دینے کا نام نہیں ہوتا، بلکہ سمجھنے کا بھی ہوتا ہے۔
کیا آپ کے خیال میں جج نے صرف "کیا ہوا" کے بجائے "کیوں ہوا" کو دیکھ کر درست فیصلہ کیا؟"
یہ واقعی بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی بات ہے 👍
آواز اٹھائیں 🚨
عاشق خان لاہور میں ملٹری قید میں ، اس کی نو عمر بیٹیاں، سلمیٰ اور فاطمہ، دونوں اپنے والد کو ملنے کے لئے ترس گئی ہیں۔
ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھیں اِن کا بچپنا ان سے چھین لیا گیا ہے۔ کھلونوں سے کھیلنے کی بجائے باپ کی رہائی کے لئے رو رہی ہیں
بریکنگ نیوز
اسرائیل نے لبنان میں قراؤن ڈیم پر بمباری کر کے انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا، یہ ڈیم پینے کے پانی کا سب سے بڑا زخیرہ تھا. یہ سویلین آبادی کے قتل عام کے مترادف ہے، مگر اسرائیل سے کون سوال کرے گا؟