@ajmaljami اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو ھسپتال منتقل کرنے کا عدالتی حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی اور ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کو رسائی دینے کی درخواست بھی مسترد، علاج متعلق رشتہ داروں کو آگاہ کرنے کی ھدایت ۔
@zahidabid2 کوئی پتہ نہیں کچھ سالوں بعد حملہ آوار قلعے کے محافظ کہلائیں ۔۔ پاکستان میں ہواؤں کے رخ بدلتے رہتے ہیں۔ 2018 میں آج کے محافظ حملہ آوار قرار دیے گئے تھے ۔۔
@majidsnizami رضا علی گیلانی دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ میں نون کی صوبائی حکومت میں وزیر برائے اعلی تعلیم تھے ۔۔اس قبل پرویز الٰہی کی حکومت میں بھی صوبائی وزیر رہے چکے ہیں